चाहे कितने भी गुनाह क्यों न हो जाएं…
अल्लाह की रहमत उससे कहीं ज्यादा बड़ी है 🤍
अगर सच्चे दिल से तौबा करो
तो अल्लाह माफ कर देता है
🤲 आज ही तौबा करें
क्योंकि कल का कोई भरोसा नहीं
अल्लाह कभी दूर नहीं होता… हम खुद दूर हो जाते हैं ❤️
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صل علی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جیسی خوشبو نبی کے پسینے میں ہے.!!
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
~•اسلام علیکم=
{صبح النور}
🌷فرمانِ رسول اللّہ ﷺ💖
"٫اللّٰہ پاک پسند کرتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی کام کرے تو خوش اسلوبی اور مہارت سے کرے۔
( المعجم الاوسط ، 260/1 ، حدیث 897 )
💚اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
یہ مقامِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ روزِ محشر جب ہر دل پریشان
ہوگا، اُمت کے لیے رحمتِ عالم ﷺ امید کا چراغ بنیں گے۔
اللّٰہم صلِّ وسلم علیٰ سیدنا محمد ﷺ🤲
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
🕌🤍 کیا ہی خوش نصیب لمحہ ہے…
اے اللہ! ہمیں بھی بار بار مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری، باجماعت نماز اور اپنے محبوب ﷺ کے شہر میں عبادت کی سعادت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🕋🌹
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
اُن دو کا صدقہ جن کو کہا میرے پھول ہیں
کیجے مزمل کو حشر میں خنداں مثالِ گل۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
مُدتوں سے یہ آنکھیں اُداس ہیں آقاﷺ
کوئی تو راستہ نکالیے کہ میں مدینہ دیکھوںﷺ
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
محرم کا پیغام شور نہیں، شعور ہے۔
🌹 امام حسینؓ نے ہمیں سکھایا کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
📖 اس محرم عہد کریں: 🕌 نماز کی پابندی 📖 قرآن کی تلاوت 🤲 درودِ پاک کی کثرت 💚 بہترین اخلاق
محرم کو اصلاحِ نفس کا مہینہ بنائیں۔
#محرم_الحرام#امام_حسینؓ#قرآن#نماز ۔