میں نے تو عمران خان کی حکومت گرن سے 2 ماہ قبل عالمی کھیل کا نقشہ دیکھ لیا تھا اسی لئے اسی وقت سے پاکستانی ہجوم کو سمجھانا شروع کیا اخباری بیانات عالمی میڈیا اور وی لاگ بھی کئے لیکن یہ بدقسمت ہجوم عمران خان کو یہودی ایجنٹ اور یہودیوں کے غلاموں کو مسلمان ہونے کی سند دیتا رہا اب نتیجہ بھی دیکھ لیں محفوظ کرلیں یہ بات "پاکستان کے موجودہ حکمران نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم دنیا کی تباہی کا باعث بنیں گے" ،،،،
امریکہ کی اتحادی پیوٹن اور بشارالاسد کی مخالفت کرنے والی مسلم ریاستوں / حکمرانوں کیلئے یہ خبر بڑی خوشی کا باعٹ ہوگی کہ اسرائیل نے شام کے 450 مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا اور مقبوضہ علاقوں میں ملٹری چیک پوسٹیں بھی قائم کرلی ہیں۔
شامی عوام اب تنہا اپنی سرزمین کے دفاع کی خاطر اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت مزاحمت کر رہے ہیں۔
اسرائیل اب تک شام کے مندرجہ ذیل 12علاقوں پر قبضہ کرچکا ہے : : :
1- القنيطرة 2- الجولان 3- جبل الشي4-قمةلقلمون
5- منطقة الأربعين خيط 6- البجورية 7- البطمية
8- البغالة 9- الثلجيات 10- البصالي 11- قمة النبك
12-السويداء
@Polymarket The Houthis may not be able to physically seal the strait. They may not need to. If enough shipowners believe the threat, the market closes it for them.
🚨 BREAKING:
🇮🇷🇵🇰 Iranian delegation kicks off meeting with mediators in Pakistan today.
Pakistan is playing a diplomatic role as a neutral mediator in the current crisis, likely trying to facilitate de-escalation, ceasefire talks, or backchannel communications between Iran and the U.S./Israel.
Source: AP / Writer: Samuel
تم مار ہی سکتے ہو اور کچھ نہیں کرسکتے ۔ میں نہیں ڈرتا تم سے ۔
یہ اس انڈین نوجوان کے الفاظ ہیں اور یہ الفاظ گواہی دے رہے ہیں کہ انڈیا بدلنے جارہا ہے ۔ زات پات کی تقسیم والا برہمن سماج اس انقلابی لہر کے سامنے نہیں ٹھر سکے گا
TODAY.
America again was trying to pass a ship through The Straits of Hormuz named as KAVOMALEAS, an oil tanker operated by Dynacom, a Greek shipping company.
Result: KABOOM.
THE REALITY OF INDIAN FORCES EXPOSED 😳🇮🇳
Indian police and army personnel beating an innocent 8th-grade student who came to protest for his basic rights.
International human rights organizations should take action against atrocities committed by Indian Army.
Modi’s police have brutally beaten up scores of protesting students in Delhi. 60 injured students have been admitted to hospitals and several of them with serious injuries.
وه لمحہ جب گودی میڈیا کے ایک اینکر کو عمران خان نے ایک جواب سے آگ بگولہ کردیا
انڈیا میں مودی اور پاکستان میں مودی کے یاروں پٹواریوں کی حکومتوں کے آخری دن چل رہے ہیں
🔴 IRGC Quds Force Commander Brig. Gen. Qaani:
🔺The Israeli regime must accept that, despite all the crimes it has committed, it has not only failed to halt the Resistance, but that the Islamic Resistance is stronger than ever and will continue its dignified path.
🔹 مُراد سعید اگر آپ تک یہ پیغام پہنچ جائے تو ، آپ اُن تمام لوگوں کو ٹویٹ کرکے منع کریں جو آپ کے باہر آنے کے مطالبہ پر گالی گلوچ کر رہے ہیں ۔۔ آپ کے سپورٹرز کا یہ روّیہ آپ کے ہی سیاسی کردار کو نقصان پہنچا رہا ہے
🔹 دوسری بات کہ عمران خان کی بہن نے آپ کو مدد کے لئے پُکارا ہے یہ تو آپ کی سیاسی اہمیت ہے اور آپ اس خاندان کا حصّہ رہے ہیں، ایک مان ۔۔ اس پر اتنا غصّہ کیوں آخر ؟
🔹 باہر آنا یا نہ آنا آپ کا ذاتی فیصلہ ہے ۔۔ ویسے بھی بہت دیر ہو چکی ، اب شاید اس سے زیادہ فرق بھی نہیں پڑے گا !
🔹شکریہ
@MuradSaeedPTI
دونوں ممالک میں اب اسکرپٹ رائٹر بدلنے کی ضرورت ہے۔ ہر اختلاف کرنے والے پر "بیرونی فنڈنگ" کا پرانا اور گھسا پٹا الزام اب نئی نسل کو متاثر نہیں کرسکتا ۔۔اور نہ خوفزدہ۔۔
علیمہ خانم جتنی تیزی سے KP کے اندر گرفت بنا رہی ہیں اتنی تیزی سے ہمارے وزیراعلیٰ جو عشق عمران میں مارے جانے تھے وہ بیک گراؤنڈ میں جاتے جا رہے ہیں
ایک تختی پر سب کی تصویر ہے سہیل آفریدی کے ساتھ شاہد آفریدی کی تصویر ہے آئمہ بیگ ساتھ ہیں عمران خان کی تصویر نہیں ہے
آپ نے عمران خان کو مائنس کرنا شروع کردیا ہے سہیل آفریدی صاحب آپ مجرم ہیں PTI کے آپ نے گنڈاپور سے زیادہ دھوکا دیا ہے PTI کو
ایثار رانا
@ExactPressIntl مولانا فوج کا اپنا بندہ ہے بس اوپر سے نورا کشتی ہو رہی اندر سے ملا ہوا اگر اتنا ہی انقلابی ہے تو پہلے فوج کی طرف سے دی گئی محسوس نشستیں واپس کرے پھر لگ پتا جائے گا
بریکنگ ۔ بریکنگ۔بریکنگ۔۔
مولانا نے فوج سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔۔۔
میرا مطالبہ ہے کہ جس فوج اور جس جنرل نے جس دفتر سے میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اسکو معافی مانگنی ہوگی۔۔
،۔۔مولانا فضل الرحمان