“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
میں 6 مہینے پہلے چترال سے چکدرہ روڈ پر گیا جس کی بہت بری حالت تھی، ابھی بھی اس کا یہی حال ہے۔ آج سینیٹ کی اکنامک افیئرز کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ 2021 میں فارن فنڈنگ کے کھاتے میں چترال چکدرہ ہائی وے کو بہتر بنانے اور بڑا کرنا کے لیے کوریا سے فنڈ لیے تھے۔ اس کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ ہم پچھلے ساڑھے 5 سالوں سے کورین بینک کو سود دیتے آ رہے ہیں۔ ابھی تک اس چترال چکدرہ روڈ کا پی سی ون ہی نہیں بنا لیکن ہم اس کا سود پچھلے 5 سالوں سے ادا کرتے ہوئے آرہے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
Take a look at kilometer long track carved through the forest for timber smuggling, despite the devastating floods we faced last year.
In PTI-run KPK, most of forests have almost been wiped out. Timber mafias must be brought to justice, for Pakistan & for our future generations.
انتہائی تکلیف دہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک 5 سالہ فلسطینی بچے کو 355 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اُس بچے کا نام ہند رجب تھا
ٹریفک والوں نے موبائل بھی توڑ دیا اور شناختی کارڈ بھی واپس نہیں کررہے تھے
میں نے یہ ظلم آپ تک پہنچانا تھا پہنچادیا اب آپکو پتہ ہے جو کرنا ہے
آپ بہتر سمجھتے کہ ہم سوشل میڈیا پر کیوں ہیں ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں
افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے
18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔
• جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔
• بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔
BREAKING 🚨: 🇪🇸Spanish PM Pedro 🔥🔥
He said : "Netanyahu launches his harshest attack against Lebanon. His contempt for life and international law is intolerable. HE IS A CRIMINAL 🔥
The EU must suspend its Association Agreement with Israel.
What a leader, What a COURAGE 🫡