آج کے دن کی کاروائی پہلے پی ڈی ایم کی پریس کانفرنس
پھر عطا تاڑ کی پریس کانفرنس پھر چور وزیراعظم کی پریس کانفرنس پھر ڈڈو چارجر کی پریس کانفرنس پھر اسکے بیٹے ککڑی کی پریس کانفرنس اور مریم پنامہ رانی کی پریس کانفرنس
آخر کہنا کیا چاہ رہے
دم گٹکو دم گٹکو 😂😂😂
#حقیقی_آزادی_مارچ
عوام کا حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اظہار خیال۔۔۔!!!
"25 مئی یہ وہ تاریخ ہے جس دن ہر پاکستانی مجھ سمیت نکلے گا #حقیقی_آزادی_مارچ کے لئے، آپ بھلے عمران خان کو گرفتار کرلیں لیکن ہر گھر سے انشاءلله عمران خان نکلے گا"
@MinhasNajma @futurepti21 ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔
گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکستانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔
لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے
#حقیقی_آزادی_مارچ
پہلے میں چوک میں کھڑا ہوتا تھا لوگ مجھے پیسے دیتے حمزہ شہباز کوملنے اور آٹو گراف لینے کے بعد لوگ مجھے گالیاں دیتے ہیں
بقول گولڈن مین
🖐️🖐️😂😂
#PakistanUnderFascism#حقیقی_آزادی_مارچ
سینئر کرائم منسٹر شہباز شریف اور جونیئر کرائم منسٹر حمزہ شریف سیاسی کارکنوں کو جبری گرفتار اور ہراساں کر کے اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہے ہیں۔ شریف مافیا عوام اور سڑکوں کو بند کر کے زیادہ دیر اقتدار پر اپنا ناجائز قبضہ نہیں رکھ سکتا۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور