شیر افضل مروت کے کاغذات مسترد کرنے والا ڈپٹی کمشنر پھنس گیا، کاغذات مسترد کرنے کا جواز یہ لکھا کہ شیر افضل مروت کے پشاور میں 6 گھروں کا پانی کا بل ادا نہیں کیا گیا، مروت نے فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا انکوائری کی گئی پتہ چلا کہ شیر افضل مروت کا پشاور میں کوئی گھر ہے ہی نہیں بلکہ پشاور میں جتنے بھی شیر افضل نام کے 6 لوگ تھے ان سب کے گھروں کے بل شیر افضل مروت کے کھاتے میں ڈال کر مروت کو ان گھروں کا مالک بنا دیا اور کاغذات مسترد کر دئے، اب جج کہتا ہے کہ چلیں آپکے کاغذات منظور کر لیتے ہیں بات ختم کر دیں مگر شیر افضل مروت بضد ہے کہ نہیں... جس RO نے یہ ڈرامہ کر کے کاغذات مسترد کئے تھے اسکے خلاف مقدمہ کرونگا اسکو سزا دیں پھر میرے کاغذات منظور کریں، اب ڈپٹی کمشنر آگے آگے مروت پیچھے پیچھے 😅
سلطان صلاح الدین کے اپنے ایک کرد بہادر کمانڈر سے منسوب آباد علاقہ شجاعیہ جو محض 4 کلو میٹر پہ مشتمل ہے مگر 1967 سے حالیہ صیہونی حملے تک یہ کبھی مفتوح نہ ہوا اور ہمیشہ بدترین نقصان اٹھاکر پسپائی اختیا�� کی صلاح الدین کی روح شجاعیہ میں موجود ہے !
@GNMadani کوئی شک نہیں کہ یہ مجاہد یہودیوں کے گلے میں ہڈی جیسا پھنسا ہوا جسے نا تو وہ نکال سکتے ہیں نا ہی نگل سکتے ہیں۔ اللہ #أبوعبيدة کو لمبی عمر کے ساتھ عافیت عطا فرمائے ۔ آمین
میں ڈاکٹر ہوں کاش مجھے کوئی فلسطین پہنچا دے جانتی ہوں یہاں کھڑے رھنے سے کچھ نہیں ��وگا مگر ہم آواز بلند کرسکتے ہیں بائیکاٹ کرسکتے ہیں سب سے بڑھ کر ہمیں اگلی نسل میں یہ جذبہ منتقل کرنا ہوگا ہمارے اندر فلسطینی بچوں جیسا ایمان بھی نہیں
مارچ میں شامل 1ڈاکٹر
#Palestine_WhiteCoatMarch