آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
آرمی چیف اور شوباز کے نام وینس کا پیغام 🚨
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں
راولا کوٹ اسپتال کی صورتحال
تتہ پانی سے تعلق رکھنے والے سب انسپکٹر سردار عنایت جنہال کے برطانیہ میں عزیز ، چند لواحقین اور عینی شاہدین کے مطابق سب انسپکٹر نے مظاہرین پر گولی چلانے سے انکار کیا اور انکی شہادت مظاہرین کی فائرنگ سے نہیں ہوئی۔ صورتحال بگڑ چکی ہے جسے چھپایا جارہا ہے۔
🚨جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر