نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر۔
27 جولائی کو تیر 🏹 پر مہر لگائیں، ترقی، اختیار اور روشن مستقبل کے لیے۔
#VoteForTeer#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر
"سسئی بھٹو کی پاکستان آمد اور آصفہ بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ خاندانی روابط کی بحالی ہو یا بدلتے سیاسی حالات کی عکاسی، اس کے اثرات وقت کے ساتھ واضح ہوں گے۔"
@AseefaBZ@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari
ڪوٽلي جي جلسي ۾ حدِ نظر تائين عوام جو سمنڊ ان ڳالهه جو واضح ثبوت آهي ته 27 جولاءِ تي آزاد ڄمون ۽ ڪشمير ۾ تيرن جي برسات ٿيندي. ان شاءَ الله، ڪاميابي عوام جي ٿيندي.
#KotliMeinTeerChaleyGa
کشمیر کا فیصلہ عوام کریں گے، کسی فرد کی خواہش نہیں۔
27 جولائی کو تیر پر اعتماد ایک بار پھر ثابت ہوگا۔ 🎯
عوامی طاقت ہی اصل فیصلہ سنائے گی۔
#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
عوام کا سمندر گواہ ہے کہ جیالوں کو نہ جھوٹے مقدمات روک سکتے ہیں، نہ انتقامی ہتھکنڈے۔ ان شاء اللہ 27 جولائی کو کوٹلی کی عوام تیر پر مہر لگا کر خدمت، جمہوریت اور بھٹو کے نظریے کو کامیاب بنائے گی۔ 🏹🇱🇾✌️
#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
Bilawal Bhutto
آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات پر ہر قیمتی جان کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔
مسائل کا پائیدار حل تشدد نہیں، بلکہ سیاسی مکالمہ اور جمہوری عمل ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ رائے دہی اور عزتِ نفس کی حمایت پر قائم ہے۔
#KotliMeinTeerChaleyGa#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
PPP Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP visited the Darya Khan Pumping Station to review monsoon preparedness and drainage arrangements. He directed the concerned officials to keep all machinery pumps and operational staff fully functional to ensure a swift response during any emergency.
Accompanying him were PPP ticket holder Haji Farid Qureshi Hyderabad Water & Sewerage Corporation CEO Tufail Ahmed Abro Chief Human Resource Management Officer Naeem Shoro the concerned XEN Focal Person for HWSC Affairs Noor Muhammad Talpur and other officials.
To address issues caused by the rising canal water level new pumping motors have been installed at the station to improve drainage efficiency reduce waterlogging in low-lying areas and provide better municipal services to the citizens.
#MonsoonPreparedness #HWSC
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
پی ایس 64، ٹاؤن میاں سرفراز
رکشہ مارکیٹ ریلوے اسٹیشن سے کے کے ایف ہسپتال تک پیور بلاک روڈ کا تعمیراتی کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
یہ سڑک پہلے انتہائی خستہ حالی کا شکار تھی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی شدید روانی متاثر رہتی تھی، شہریوں کو روزانہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور آمدورفت میں غیر ضروری تاخیر ہوتی تھی۔
اب اس سڑک کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد ٹریفک کی روانی بہتر ہو چکی ہے، شہریوں کو آسان، محفوظ اور سہل سفر کی سہولت میسر آ گئی ہے، جبکہ ماضی کی طرح ٹریفک جام کا مسئلہ بھی بڑی حد تک ختم ہو گیا ہے۔
اس منصوبے کی نگرانی ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال نے کی۔
#MayorBadalRahaHaiHyd
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
مون سون سیزن کے پیشِ نظر آج دریا خان پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کر کے نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ نہر میں پانی کی بلند سطح سے پیدا ہونے والے مسائل کے تدارک کے لیے نئی موٹریں نصب کر دی گئی ہیں۔ ہماری ٹیم شہریوں کو بہتر نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بھرپور انداز میں متحرک ہے۔
#Hyderabad #MonsoonPreparedness
مون سون سیزن کے پیشِ نظر آج دریا خان پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کر کے نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ نہر میں پانی کی بلند سطح سے پیدا ہونے والے مسائل کے تدارک کے لیے نئی موٹریں نصب کر دی گئی ہیں۔ ہماری ٹیم شہریوں کو بہتر نکاسی آب کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بھرپور انداز میں متحرک ہے۔
#Hyderabad #MonsoonPreparedness
سینئر صحافی اور بول ٹی وی حیدرآباد کے بیورو چیف عرفان آرائیں کے والد محترم محمد صدیق آرائیں کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ جا کر تعزیت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
آزاد جموں و کشمیر کے حقِ حاکمیت کی عالمی جدوجہد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہر بین الاقوامی فورم پر لڑی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے دنیا بھر میں کشمیری عوام کی آواز بلند کی، اور آج ہم اسی مشن کو اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
میں پاکستان کی تاریخ کا واحد وزیرِ خارجہ ہوں جس نے بھارت کی سرزمین پر جا کر بھی کشمیر کے عوام کے حقِ حاکمیت اور آزادی کی آواز بلند کی۔ ہمارا مؤقف آج بھی وہی ہے جو قائدِ عوام نے دیا تھا، اور جسے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس عہد کے ساتھ آگے بڑھایا کہ "جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا، وہاں ہمارا خون گرے گا۔"
یہ جدوجہد صرف ماضی کی تاریخ نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کا عہد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر سطح پر، ہر عالمی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت، انصاف اور امن کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#KotliMeinTeerChaleyGa
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا