🚨 TREND STARTS NOW
The people of Pakistan reject the Bhatta Levy.
Today, Jamaat-e-Islami is holding peaceful sit-ins at:
📍 CM House Punjab (Lahore)
📍 Governor House Karachi
📍 Governor House Quetta
📍 Governor House Peshawar
Raise your voice. Join the trend. Demand justice.
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
محترم سراج الحق، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، نے جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے مرکز میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی اور ملک و ملت کی سلامتی، استحکام ,خوشحالی اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
#14August#IndependenceDay#Pakistan
Violence only deepens divisions and fuels hatred. Lasting peace can never be achieved through the barrel of a gun—it requires meaningful dialogue and a sincere commitment to justice.
The issue of Azad Jammu & Kashmir can only move toward a peaceful resolution through negotiations. Jamaat-e-Islami Pakistan is ready to extend every possible cooperation for a just and peaceful solution.
— Hafiz Naeem ur Rehman
@NaeemRehmanEngr
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت یہ جبری ٹیکس ختم کرے اور پٹرول کی قیمت کم کرے۔ پاکستان کے عوام نے ایک سال میں 1900 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں وہ جگا ٹیکس ادا کیا ہے جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ یہ جبری بھتہ مڈل کلاس اور غریب ادا کرتے ہیں جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا۔ طالب علم، فوڈ سپلائیرز، بائیکیا اور رکشہ چلانے والے، عام محنت کش اس ظلم کا شکار ہیں۔ جبکہ بڑے جاگیردار اور وڈیرے انکم ٹیکس تک نہیں دیتے۔ ایک طرف ہر لیٹر پٹرول پر 125 روپے لیوی اور ٹیکسز وصول کیے جارہے ہیں دوسری جانب آئی پی پی مافیا کو سالانہ 2 ہزار ارب روپے اس بجلی کی مد میں ادائیگی کی جارہی ہے جو سرے سے بنتی ہی نہیں۔ پاکستان کے عوام اپنے حق کے لیے نکلیں اور 7 اگست کو پاکستان بھر کی شاہراہوں پر آجائیں اور تاریخی احتجاج کا آغاز کریں۔