مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی المانک وفات کا سن کر دلی رنج پہنچا۔
اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انا للّہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرہ ورحمہ ولا تعزبہ و انک انت الغفور الرحیم
ملازمت کے حصول کے وقت جن قوانین کے تحت بھرتی کیا گیا ریٹائرمنٹ کے وقت ان میں ترامیم ملازمین پر ظلم ناانصافی غیرانسانی غیراخلاقی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرآئینی فعل ہے, کسی صورت قبول نہیں
@GovtofPunjabPK@MohsinnaqviC42
اسرائیل اور فلسطین کے حوالے سے عمران خان کا موقف تمام پاکستانی سیاستدانوں سے ذیادہ واضح اور دو ٹوک تھا.. انکے مطابق جب تک فلسطینیوں کو انکا وطن نہیں ملتا پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا
پانچ ماہ سے عقوبت خانوں میں سختیاں جھیلتی PTI کی ان خواتین نے خود کو حقیقی صنف آہن ثابت کیا، یہ آج بھی تمام مظالم برداشت کرتے ہوئے پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں انہوں نے ملک کی حقیقی آزادی کے لیے قربانی دے کر ثابت کیاہمت و جرات میں قوم کی بیٹیاں مردوں سے کم نہیں