يہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہيں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
ہوتی ہے بندہَ مومن کی اذاں سے پيدا
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
@dcislamabad کری روڈ نزد چک شہزاد پر پارک انکلیو 3 اور PHA کے درمیان پل پر یہ روانہ شام یا رات کا معمول ہے۔ نیو مل، جناح ایونیو اور نزدیکی علاقوں سے موٹر سائیکل رکشہ والے روزانہ کوڑا پھینکتے ہیں۔ دن کا درجنوں بھینسیں آزاد پھرتی ہیں
بابے صدیق کی ضمانت ہوگئی
شیخوپورہ، شرق پور شریف کا رہائشی بابا صدیق ایک بازو سے معذور ہے اور ریڑھی لگا کر اپنا گزر بسر کرتا ہے، چند روز قبل اسکی ریڑھی پر لگا پھل اور کنڈا انتظامیہ نے ضبط کرلیا۔ بابا جی کسی صحافی کو ویڈیو بیان دے بیٹھے جس کے بعد بابا جی کو سامان واپسی کے نام پر تھانے بلا کر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ معذور بابا جی کو ہتھکڑی لگی، تھانہ کچہری میں ذلالت ہوئی اور اب انکو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ امید ہے بزرگ اب کبھی اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بولیں گے نہیں
ظلم اور جبر سے بھری دنیا میں رحم کی بھیک نہیں، وہ حوصلہ مانگو جو حق پر ڈٹے رہنا سکھائے۔ جب خوف، مفاد اور مصلحت سب کو خاموش کر دیں، تب تمہاری آواز عدل، سچ اور انصاف کی پکار بنے، کیونکہ ظلم صرف ظالم کی طاقت سے نہیں بلکہ اہلِ حق کی خاموشی سے بھی بڑھتا ہے۔
ہماری آخری تنخواہ اُس زمانے میں آئی تھی جب ہم رمضان کے روزے رکھ رہے تھے… 🕌🌙
اس کے بعد ہم نے باقاعدہ عید منائی 🎉،
گرمی کی لہر برداشت کی 🔥🥵،
میزائلوں کی خبریں سنیں 🚀،
بارشیں اور سیلاب دیکھے 🌧️🌊،
مچھروں کے حملے جھیلے 🦟😖،
اور حسبِ روایت لوڈ شیڈنگ کے ساتھ زندگی گزاری 🔌❌۔
اسی دوران پاکستان نے امن کانفرنس کی میزبانی بھی کر لی 🕊️،
امریکہ اور ایران آئے 🇺🇸🇮🇷، مذاکرات ہوئے 🤝،
جنگیں رُکیں… پھر شروع ہو گئیں ⚔️😅،
پٹرول اوپر گیا ⛽⬆️، نیچے آیا ⬇️، پھر اوپر چلا گیا ⬆️۔
آبنائیں کھلیں، بند ہوئیں، خبریں بدلتی رہیں، موسم بدل گئ��… 🔄��️
مگر ایک چیز نہیں بدلی —
ہماری اگلی تنخواہ اب تک نہیں آئی! 💸😢
ایسا لگتا ہے ہم تنخواہ نہیں،
بلکہ کسی تاریخی واقعے کے انتظار میں بیٹھے ہیں… 📜😂
@TahirNaeemMalik@HBLPak HBL is one of the worst banks. Its customer service is poor, issues are not resolved efficiently, and the charges are excessively high.
📢 اہم اطلاع – اسلام آ��اد
🌍 غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث ریڈ زون میں واقع تمام دفاتر کل (منگل، 21 اپریل) بند رہیں گے۔
💻 سرکاری ملازمین گھر سے آن لائن کام کریں گے۔
#IslamabadTalks2 #USIranRelations #peace
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان (17 اپریل - 2:00pm)
اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں
#Islamabad#PublicTransport
@TahirNaeemMalik نام نہاد آئین کے بانی—جبکہ کوئی بھی حکومت آئین بنا سکتی تھی؛ متفقہ آئین کا دعویٰ بھی اُس ماحول میں ایک ڈھونگ تھا۔
جعلی و نامزد نشستوں سے ایسا نظام بنایا گیا جہاں حقیقی نمائندگی اور اپوزیشن نہ تھی
🌍 کیا امریکہ–ایران مذاکرات ناکام ہو گئے؟ کیا عارضی جنگ بندی برقرار رہے گی؟
حالات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ تقریباً 99.99٪ جنگی مرحلہ ختم ہو چکا ہے اور اب دونوں فریق ایک باعزت Exit Strategy تلاش کر رہے ہیں.
#IslamabadTalks#Iran#USA#Peace#SaeedChaudhry