There are over 300 confirmed galaxies (and potentially hundreds more) gravitationally bound together in this galaxy cluster, shown by Webb. At its center are elliptical galaxies that dominate the cluster with their immense gravity.
https://t.co/KFnrNKU44z
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان
#غدار_کون_تھا
یہ کوئی بھی حلقہ چن لیں۔ چوک میں بیلٹ باکس رکھیں۔ یہ نواز شریف کو کھڑا کریں۔ ہم اپنا کارکن کھڑا کریں گے۔ بیلٹ باکس کیمرے کے سامنے ہوگا۔ اگر ہم نے ان کی ضمانت ضبط نہ کی تو سیاست چھوڑ دیں گے۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات، شفیعِ اللہ جان
@ShafiJanPTI#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
مادر ملت فاطمہ جناح ؒ کو اسی ادارے کی طرف سے سب سے پہلے غدار قرار دیا گیا۔ وجہ؟ ایک فوجی آمر کو للکارا اور الیکشن میں اس کا مقابلہ کیا۔ قوم کو جمہوریت اور آزادی کا درس دیا۔ فوج کو سیاست میں مداخلت سے باز رہنے کو کہا۔ جوابا پروپیگنڈہ کرکے غدار ثابت کرنے کی کوششیں کی گئیں اور انہیں غلیظ القابات سے نوازا گیا۔ تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قو�� کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی تحریک کو مزید تیزی سے آگے بڑھانا چاہییے۔
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے بطور اپوزیشن لیڈرز تا حال نوٹیفکیشنز جاری نہ ہونا باعثِ تشویش ہے۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر نوٹیفائی کیا جائے۔
آج ایک بار پھر میرے وکلاء، میری فیملی اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے باوجود مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی ��ئی اور انہیں واپس لوٹا دیا گیا جو کہ ناصرف بنیادی انسانی حقوق بلکہ عدالتی احکامات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میرے خلاف قائم بے بنیاد مقدمات کی سماعتیں بھی اپنے آخری مراحل میں ہیں، جس کے بعد ممکنہ طور پر مجھے ایک بار پھر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا جائے گا۔
میں پارٹی کے تمام کارکنان اور سینئر وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اس کھلی توہینِ عدالت کے خلاف فوری طور پر اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کریں اور پٹیشنز دائر کریں۔ اسی طرح القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربوں کے حوالے سے بھی ہدایت کرتا ہوں کہ اس کے خلاف بھی عدالت سے رجوع کیا جائے اور سماعت کی تاریخ لیے بغیر عدالت سے باہر نہ آئیں۔
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے میری ہدایت ہے کہ صوبے کی ضرورت کے مطابق خود اپنی مختصر کابینہ تشکیل دیں۔ میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔
پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور پیغامات صرف سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی جاری کئے ��ائیں تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔
آخر میں، میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ احمد چھٹہ اور بلال اعجاز میرے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ یہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور انہوں نے بہت قربانیاں دی ہیں، میں نے ان کی برطرفی کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ کے ذریعے دیا گیا پیغام (28 اکتوبر، 2025)
عمران خان نے ہمارے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے کہ اگر ڈرنا ہے تو صرف اللہ تعالی سے ڈرنا ہے، ان چھوٹے چھوٹے یزیدوں اور فرعونوں سے نہ ڈرے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#ImranKhan#ReleaseSohrabBarkat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک 19 گریڈ کے سرکاری م��ازم کی ایک عوامی نمائندے کے لیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ایک خاص طرح کی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو خود کو اس ملک کے آئین اور قانون سے اوپر سمجھتی ہے ۔۔!!
DG ISPR کی بدترین غیر جمہوری اور غیر آئینی پریس کانفرنس کے بعد ہر پاکستانی کو جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے چاہے اسکا تعلق کسی بھی جماعت یا کسی بھی طبقے سے ہو۔