ایک سیٹ کےلیے دنیا اور آخرت دونوں برباد کر دی اس بندے نے
کلمہ پڑھ کر اگر یہ اس طرح کر سکتے ہیں تو علاقے کے لوگ ان سے تو بات چیت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے خاندان پر یہ داغ ساری زندگی لگا رہے گا اب۔
https://t.co/Fw7dG60F03
کیسے پاکستانی جرنیلوں نے زمینوں پر قبضے کر کے شاپنگ مال، دکانیں، اور پلازے کھڑے کئے
جب جرنیلوں نے دیکھا شاپنگ سینٹر پاکستانی عوام کو واپس کرنا پڑ جاۓگا تو انہوں نے شاپنگ سینٹر کا نام بدل کا کالج کے نام کا بورڈ لگا دیا
کرپشن کی بھیانک د��ستان جو کبھی پاکستانی میڈیا پر نہ دکھائی گئی
🚨🚨بریکنگ نیوز*
*🚨آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسوں میں سے ہر پی ڈی ایم ممبر کو ایک ایک ارب روپیہ دیا گیا ،لیگی رہنما جگنو مُحسن نے بانڈا پھوڑ دیا۔
قرض عوام ادا کرے گی اور عیاشیاں پی ڈی ایم کر گئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو فون ٹیپ ہونے کا شک تھا تو آسمان سر پر اٹھا دیا تھا لوگوں کے باپ اور بچے قتل کیے گئے اس الیکشن میں لیکن اس نے کلین چٹ دے دی سب کو۔۔۔
یاد رکھیں ایک عدالت اوپر بھی ہے اور یہ قتل ان سب کے اعمال ناموں میں لکھے جائیں گے
امریکی چینل Democracy Now نے سائفر کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے کی امریکی سازش پر رپورٹ پیش کر دی جبکہ ہماری سرکار اپنے وزیراعظم کو 10 سال کی سزا دے دیتی ہے۔آزاد خارجہ اور یوکرائن پر آزاد پالیسی عمران خان کی دس سالہ سزا کی وجہ بنی۔جو میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے
آپ اندازہ کریں کہ بطور قوم ہم کتنے compromised ہو چکے ہیں کہ آج ساری نگران حکومتیں، پولیس، منصف، میڈیا کا ایک بڑا حصہ اور انتظامیہ فسطائیت اور دھاندلی کی سہولت کاری کر رہے ہیں۔ اس نظام کا کوئی ایک فرد بھی اس تاریخی حادثہ کیخلاف کھڑا نہیں ہو رہا۔ آئین کے ��حافظ وکلا بھی دو سال سے گھر بیٹھے ہیں۔ یاد رکھیں کہ اگر کوئی سرکاری افسر لاقانونیت کے سامنے انکار کرے تو زیادہ سے زیادہ اسے OSD کر دیا جائیگا لیکن ہم عہدوں، طاقت اور مراعات کیلئے کتنے خودغرض اور لالچی ہو چکے ہیں کہ اصولوں کیلئے چند ماہ تک OSD ہونے تک کو تیار نہیں۔ افسوس تو جسٹس مقبول باقر پر ہے کہ وہ بھی دھاندلی کیلئے لائے گئے نظام میں کوئلوں کی دلالی کر رہے ہیں۔ کیا ہمارا Human material اتنا ناکارہ ہو چکا ہے کہ ہر شخص بِکنے کو تیار بیٹھا ہے بس اسکی مرضی کی بولی لگا دیں۔ صحافیوں اور دانشوروں کا ایک بڑا طبقہ بھی غلط کو غلط کہنے کے بجائے غلط کی دلالی کر رہا ہے۔ کیا ہماری اوقات صرف پیسہ، عہدہ اور طاقت کا حصول ہے؟
شریف خاندان نو بیرونی جائیداداں تے سزا ہوئی جس دی کوئی رسید نا دتی جا سکی،قوم دے 8 سال ضائع کیتے گئے فیر اوہی نواز انہی فلیٹاں وچوں برامد ہویا پاکستان پہنچیا تے اج فیر پاکستان دا وزیراعظم بنن لئی تیار ہے۔
پر خائن میڈیا اج نواز تے عمران دی سزا نو برابر کر ریا۔
لعنت
ڈی جی آئی ایس پی آر نے متعدد مرتبہ بتایا کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے
ریحان زیب کے قتل کی ذمہ داری مگر داعش نے قبول کی ہے
کون جھوٹا ہے
اللہ ہی جانے !
نوازشریف ، مریم ، زرداری نے توشہ خانہ سے غیرقانونی گاڑیاں لیں وہ بھی مفت
مگر تمام کیسز ختم
کیونکہ “اونہاں دی گل ہو گئی اے”
۔۔
خان نے قانونی طور پر قیمت ادا کر کے تحائف لیے اور انہیں بیچ کر وہ پیسہ مفاد عامہ میں لگا دیا
عوام کے لیے سڑک بنوا دی لہذا “14 سال”
🚨اب آپکی زمہ داری ہے ہر جگہ پر پھلا دیں
عمران خان کو سزا دینے پر،
ویکی لیکس نے 2012 سے لے کر آج تک خان کی اپنی قوم کے لیئے کی جانے والی سٹرگل پر بنائی ڈاکومنٹری نشر کر دی۔
مین سٹریم میڈیا نہی دیکھائے گا۔۔
15 کروڑ پاکستان دے 18 تو 35 سال دے نوجوان کڑیاں تے منڈے عمران خان دے ہتھ بیت نے ایہی گل عمران خان نو پتا ہے۔
بس تواڈا سب دا کم اے 8 فروری دی اننگ سب نے کھیلنی ہے۔
15 کروڑ نے 7 لکھی طاغوتی نظام بدلنا ہے۔
ملتان کے گاؤں کی مسجد میں اعلانات
اب ہم بے غیرتی کی زندگی مزید نہیں جی سکتے، پولیس والے آئۓ دن بنا کسی وارنٹ کے ہر کسی کے گھر میں گھس رہے ہیں آؤ مل کر بیٹھے اور اس کا مقابلہ کریں کسی بھی سیاستدان کو اپنے گاؤں میں نہ گھسنے دیں
آفتاب اقبال کا بڑا دعوہ
خان کا کام تھا نئی نسل کی سوچ بدلنا اور سچ دیکھانا اس نے وہ کام کر دیا
اب عوام کا کام ہے کہ خان کو دوبارہ لا پاتی ہے یا خواب غفلت میں سوتی رہتی ہے ،اپنی نسلوں کی فکر کریں بریانی اور پیسے پر بکنا چھوڑیں
ووٹ صرف خان کا
تاریخ دان لکھیں گے ایک دور ایسا بھی آیا تھا جس میں لوٹنے والوں کا حال حلیہ ایسا ہوتا تھا
کہ لُٹنے کے بعد لوگوں کو یہی سمجھ نہیں آتی تھی
انہیں لُوٹا کس نے ہے ؟؟
“ڈاکوؤں نے یا رکھوالوں نے”
عاصم منیر نے کہا ہے کہ جہموریت پر شب خون اس لئے مارنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگ ملک کا سودا کر دیں گے
حامد میر سے سنیں کہ باجوہ نے کشمیر کا سودا کیسے کیا
بارڈر پر سیز فائر کے عوض کیا سودے بازی کی
باجوہ کی غداری کو عمران خان بھانپ چکے تھے اور وہ رستے میں دیوار تھے