سمجھنے والوں کے لئے : آج دوست ڈاکٹر معید پیرزادہ کے ساتھ انٹرویو میں کئی باتیں ہویئں مگر ایک بات ذرا گہری تھی - انہوں نے پوچھا جبر کا دور کب تک چلتا ہے - میں نے کہا ایک چھوٹا سا حادثہ تاریخ کا رخ موڑ دیتا ہے- مثال: میں 1968 میں پشاور کے اس جلسے میں موجود تھا جب کوئی 20 فٹ دور ایک لڑکا ہاشم اٹھا اورایوب خان پر گولی چلا دی اور فیلڈ مارشل میز کے نیچے چھپ گئے- گولی لگی تو نہیں مگراس دن انکے جبرکا محل دھڑام سے گرگیا -
Tomorrow on the @MehdiHasanShow, on @MSNBC, I’ll speak to former Pakistani prime minister @ImranKhanPTI about the case against him and the human rights and democracy crisis in Pakistan.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور. ڈپٹی اسپیکر کے اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کرنے کے خلاف درخواست میں ہائی کورٹ سے فوری حکم امتناع کی نون لیگ کی استدعا مسترد ، 22 اپریل کے لیے نوٹس جاری " ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں کہ ہم ان کی نیت پر شک کریں ، پارلیمنٹ کا احترام کریں ، بے توقیری بہت ہو گئی ہے"