اے اللہ .... !!!
میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں، اور میرے فخر کیلئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پرودگار ہے، تو ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتا ہوں، پس مجھے تو ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے___(آمین)
فرق صاف ظاہر ہے!! موجودہ سیلکٹڈ نگران وزیراعظم—ماضی کے وزرا اعظم اور عمران خان!!
عمران خان کا مارچ 2013 میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب۔ دیکھیے اور خود فرق محسوس کیجیے۔
https://t.co/lG1THQvinN
بعض پرچم خود ہی رجز ہوتے ہیں ، انہیں پڑھنےکے لیے شہداء اپنے وجود کے ساز ہائے فردوسی عطیہ کرتے ہیں۔ بے حمیت ان کی مٹھاس سے محروم رکھے جاتے ہیں اور بزدل دور پرے!
بقلم @fstweetshere