If a friend degrades you in gatherings in the name of “we are just joking”, detach yourself from his/her friendship; He/she is damaging your personality besides degrading you, and such people are not friends.
Surround yourself with people who know how to respect.
میڈم بریف کیس میں کیا تھا؟
اگر قائداعظم کی بات کررہی ہیں تو میں گواہ ہوں کہ مینا خان کے پاس الیکشن مہم کے پیسے بھی نہیں تھے
آئی ایس ایف اور یوتھ کے لڑکوں نے اس کا ساتھ دیا
ایم این اے امیدوار آصف خان نے مہم میں کردار ادا کیا
مینا خان کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے اس میں شک نہیں لیکن وہ دھاندلی مینا خان کے ووٹوں میں 20 ہزار سے زائد کی کمی ک��کے ہوئی ہے اور آپ کے ووٹوں میں 20 ہزار کا اضافہ کیا گیا
اس کے تمام ثبوت تیمور جھگڑا پشاور پریس کلب میں پیش کرچکے ہیں
@Fahdhusain ناز پہ ناز اٹھایا تو بڑے اچھے تھے
نیند سے ان کو جگایا تو برا مان گئے
عیب ہر شخص میں جو ڈھونڈ رہے تھے انجم
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
تن کے رکھو مطیع اللہ جان صاحب 👏👏👏
@amirrazatkd1@Tabana_khan Amir rora, agha kha kha taleem, hunar ao kha professional pukhtano pakhwa mulk prekhe de. Ya Islamabad ao Punjab ta shift shwe di ao ya Europe ao middle east ta
اہم ترین:
ایک معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی کے بارے میں ایک ٹی وی چینل کے مالک جو انتہائی نفیس اور بھلے مانس انسان ہیں، کبھی جھوٹ نہیں بول سکتے۔انھوں نے بتایا کہ جب وہ اینکر اور سنیئر صحافی دوسری دفعہ ان کے چینل میں نوکری چاہتے تھے ت�� وہ مسلسل دباؤ اور سفارشیں کروارہے تھے۔
انھوں نے نوکری کے لئے آرمی چیف جنرل کیانی کی سفارش کروائی، انھوں نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل پاشا کی سفارش کروائی، انھوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی سفارش کروائی، وزیراعلی شہباز شریف کی سفارش کروائی اور صدر آصف زرداری کی سفارش کروائی۔
جب مذکورہ مالک نے صدر زرداری کا نام لیا تو میں چونکا کہ وہ اینکرتو پی پی اور آصف زرداری کے شدید مخالف ہیں، دن رات گالیاں دیتے ہیں تو ٹی وی مالک نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہاں انھوں نے آصف زرداری کی بھی سفارش کروائی تھی۔
پھر ان کو نوکری دے دی گئی۔
کچھ لوگوں کو نوکری ضمیر تو درکنار اپنی عزت نفس سے بھی بڑھکر ہوتی ہے۔
یہ اپنی نوکری جانے کا ملبہ عمران خان پربھی ڈا��تے رہے ہیں اور پھر جنرل باجوہ سے نوکری لینے پہنچ گئے تھے اور بالآخر دور عمران میں ہی جنرل باجوہ نے انھیں نوکری دلوادی تھی۔