الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی.
میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا.
@sherinzada بھائی سے
ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
گلگت بلتستان اور کشمیر میں
پی ٹی آئی کو اس وقت سڑکوں پر ہونا چاہیئے
مگر پی ٹی آئی قیادت اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری کرتے ہوئے یہ موقع بھی دانستہ گنوا رہی ہے
ان لوگوں کے زیر ناف خالی جگہ ہے
راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔
@One2too@804_i آج ووٹ ڈالنے والے ہر شہری کو معلوم ہے کہ وہ صرف ایک دکھاوے کا حصہ بن رہے ہیں۔ مگر یاد رہے، یہ "خاموشی" ہمیشہ نہیں رہے گی، ایک دن یہ غصہ ضرور پھٹے گا۔ #GhostElection
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟
گلگت بلتستان الیکشن میں آج ووٹر ٹرن اوور بہت ہائی جا رہا ہے۔ یہ چیز الیکشن کے نتائج بدلنے والوں کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہے۔
کیونکہ اتنی بڑی تعداد میں اور اس جوش و جذبے سے ووٹر صرف پی ٹی آئی کے نکلتے ہیں
رات جب جعلی نتائج آنا شروع ہونگے تو یہ عوامی مزاحمت کو دعوت دی۔ گے جس سے نمٹنے کیلئے 7000 پنجاب پولیس اور باقی سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی ہیں۔
پنجاب پولیس کی تعیناتی سے واضح ہے کہ اکثریت کا اعلان ن لیگ کے حق میں کیا جائے گا دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی کو سیٹیں دی جائیں گی۔
اور پی ٹی آئی کو حسب سابق انکی جیتی ہوئی سیٹیں بھی نہیں دی جائیں گی
یہ پاکستان نہیں گلگت بلتستان ہے
ڈٹ کر ووٹ دیں ۔ خالد خورشید خان
ان کے کہنے کا مطلب ہے کہ مینڈیٹ لوٹنے کی کوشش کی گئی تو گلگت بلتستان کی عوام یہ قوت اور جذبہ رکھتی ہے کہ مینڈیٹ لوٹنے والوں کی اپنی ڈور ہی کاٹ دے
#GhostElections
@JimmyVirkk وہاں بھی منافقین کی کمی نہیں، جو اپنے گلگت بلتستانی بھائیوں کی پیٹھ میں چھرا گومپنے کو تیار ہیں ۔۔۔۔ یہی منافقین اثاثہ ہیں وڈے منافقین کا ۔ #GhostElection
@ImranRiazKhan تاریخ میں یہ بھی ہے کہ حکومتیں انصاف پر چلتی ہیں، جبکہ پاکستان بے انصافی پہ کب سے چل رہا ہے اور وہ بھی بندوق کے زیرِ سایہ ۔۔۔۔ تب ہی تو پاکستان کو عجوبہ کہتے ہیں ۔۔۔
#GhostElection
@Wahidnkhattak@One2too سقراط کے نزدیک ایک اچھی ریاست وہ ہے جو انصاف، حکمت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کی بنیاد پر قائم ہو۔
سقراط کے نزدیک وہ ریاست زوال پذیر ہو جاتی ہے جہاں انصاف کی جگہ ظلم، حکمت کی جگہ جہالت، اور اخلاقی اقدار کی جگہ بدعنوانی، مفاد پرستی اور اخلاقی پستی نے لے لی ہو۔#GhostElection