مجھے آلو کھانے ہیں، ماں روز کہتی ہے جب اللہ نے چاہا، مجھے پتہ ہے ہم نہیں لے سکتے، میں چلنا چاہتا ہوں، میں وہی زندگی گزارنا چاہتا ہوں جیسی ہم پہلے گزار رہے تھے
یہ کیسی خواہشات ہیں جو ان کیلئے ناممکن بن چکیں،اللہ غارت کردے ان سب کو جو ان معصوموں کی اس حالت کے ذمے دار ہیں
@chambal_aale American Nuclear Assets in Noor Khan base ... hahahahah.. and you F**ked USA.. Kam az kam apne shakal he dekh lyte yh tweet kerne se pehle..