@monemzafarkhan بالکل درست بات ہے تعمیراتی سرگرمیاں روکنا اور نہر کے اصل آبی کردار کا تحفظ یقینی بنانا ضروری ہے شہر کے قدرتی آبی راستوں، ماحول اور عوامی مفاد کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے
"نہر خیام" اصل حالت میں بحال کی جائے، اس کا کمرشل مقاصد کے لیے استعمال شہر کراچی کے ساتھ ظلم ہے۔ ماحولیاتی جائزہ، سیپا کی منظوری اور منصوبے کی تمام دستاویزات عوام کے سامنے لائی جائیں، تعمیراتی کام فوری روکا جائے۔ نہر کی زمین، چوڑائی اور قدرتی آبی گزرگاہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
To Donald Trump the leader of the defeated regime:
The outcome of war is not determined by tweets!
The outcome of a war is determined on the battlefield!
You can only talk about your tweets.
Better to call this war 'EPIC FEAR' instead of 'epic fury'
دبئی خالی ہو گیا۔ گورے چلے گئے۔ صرف مزدور طبقہ رہ گیا۔
اماراتی حکمرانوں کی اسرائیل سے وفاداری اور مسلمان ممالک کے خلاف سازشوں نے دبئی کا ستیاناس کر دیا۔
ایرانی صدر بارش میں اپنے عوام کے درمیان چل رہے جبکہ اوپر امریکی اور اسرائیلی ڈرونز منڈلا رہے ہیں۔
جبکہ ٹرمپ اور نیتن یاہو جو درجنوں خفیہ ایجنٹوں، بلٹ پروف گاڑیوں اور لمبے قافلوں کے بغیر دس قدم بھی نہیں چل سکتے ۔
District Election Commissioner Malir Roshan Ali Mastoi, President of Election Cell of Jamaat-e-Islami District Malir Masood Akhtar Sahib and General Secretary Saeed Sani met in his office.
Tidal Waves and Global Bancassurance (GBA) Services Team Up for Takaful/ Insurance Brilliance.
Marks a pivotal moment in the Takaful and Insurance industry as Tidal Waves announces a partnership with Global Bancassurance (GBA) Services.
https://t.co/oosrn5TDb8