11 جولائی 2026 قصور کا جلسہ ایک چیلنج ہے اسکو کامیاب کرنا ہے ان شاءاللہ
قصور قَصر کی جمع ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں جنت کے قصور عطا فرمائے
امیر محترم کی قصور جلسہ کے متعلق دلچسپ گفتگو
جمعیت علماء اسلام کا مختلف صوبوں
اتنے بڑے اجتماعات کاکیا فائدہ ہے
آخر کیا وجہ ہے کہ جمعیت علماء اسلام ہی واحد جماعت ہے جو اتنا بڑا رسک لیتی ہے.؟
قائد جمعیت کا راولپنڈی ڈویژن کی مجالس عاملہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
بدامنی کے ماحول میں عوامی اجتماعات امن پسندوں کو حوصلہ دیتے ہیں،
عوامی اجتماعات قوم کی زندگی کی علامت اور امن دشمنوں کی حوصلہ شکنی کا باعث ہیں۔
حکومتی جماعتیں عوام میں جانے کا حوصلہ نہیں رکھتیں، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد میں(راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کی مجالس عاملہ سے خطاب)
مولانا صاحب نے ایوان میں صرف تقریر نہیں کی،قوم کی جذبات کی ترجمانی کی۔
ایوان میں الفاظ نہیں،عوام کی آواز گونج رہی تھی۔
قائد جمعیت کی تقریر نے ثابت کردیا کہ مولانا صاحب صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ قومی شعور کی مضبوط آواز ہیں۔
دیامر 1 کے حلقے میں جےیوآئ کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی، مگر تاہم اس خدشے کے پیشِ نظر کہ جمعیت علماء اسلام اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی تعاون کی صورت نہ بن جائے، مبینہ طور پر نتائج تبدیل کرکے یہ نشست جےیوآئ سے چھین لی گئ۔"
یہ ہے مقتدرہ کے ہاتھوں یرغمال اور بےبس الیکشن کمیشن
میں پھولوں کی شاداب رنگت پر عاشق نہیں ہوں. بلکہ اس خشک بیج کا متلاشی ھو. جس کا ایک دانہ پورے باغ کے لئے کافی یے.
امام الہند (مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ)
إبن المبارك رحمه اللہ
فضول دیکھنے کو چھوڑ دو، تمہیں خشوع کی توفیق مل جائے گی
فضول گفتگو کو چھوڑ دو، تمہیں حکمت کی توفیق مل جائے گی
فضول کھانے کو چھوڑ دو، تمہیں عبادت کی توفیق مل جائے گی
*اور لوگوں کے عیبوں کی ٹوہ میں رہنا چھوڑ دو، تمہیں اپنے عیوب پر نظر رکھنے کی توفیق مل جائے گی
"ہمیں اپنی اصلاح ، تبدیلی اور واپسی کا سفر بھلے دھیرے دھیرے لیکن سنبھل کر اور مستقل مزاجی سے جاری رکھنا چاہیے کیونکہ رفتار کی نسبت سمت زیادہ اہم ہے اور منزل پر پہنچنے کے لیے اس کا درست ہونا ضروری ہے۔"
مدرسے صرف ہماری درسگاہیں نہیں،
ہمارا دین ہیں، ہماری شناخت ہیں،اور ہم اپنی شناخت کو مٹنے نہیں دیں گے۔آج جن مدارس کو غیرقانونی قرار دے کر زبردستی بند کیا جارہاہے،یہی وہ مدارس ہیں جہاں سے سب سے پہلے انگریزکی غلامی کے خلاف آواز بلند ہوئی تھی۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے یو ائی پنجاب کا خطاب