پاکستان نیوی کی کشتی کو 9 لاشیں ملی ہیں جن میں بچے اور خواتین ہیں جو کہ جوار کی فصل میں پھنسی ہوئی تھی
تصویریں ایسی جو کہ دیکھی نہی جا سکتی
😢
#savealipur#AliPur
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تحصیل علی پور ترقیاتی منصوبوں میں 50سال پیچھے چلا گیا ہے حکومت کو چاہیے کہ اس بات پر فوری طور پر عملدرآمد کرے
#savealipur@HamidMirPAK@MaryamNSharif
علی پور میں جانی نقصان کی ذمہ دار نون لیگ اور مریم نواز ہے
اس وقت 90-95% علی پور تحصیل سیلاب کی نذر ہو چکی ہے جبکہ یہ کہ رہے تھے کہ مریم کی وجہ سے ہمارے علاقے محفوظ ہیں
#savealipur