سرحد یونیورسٹی اب ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے🔥
عوام کا اس ریجیم پر غم وغصے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے,
سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کو عوامی کی اتنی محبت مل رہی ہے,
جبکہ برگیڈئر پر لوگ غصہ اتار رہےہیں!!
نورین نیازی کے چہرے پر خوشی کے آثار بتا رہے ہیں کہ جیسے ان کو آج دنیا کی سب نعمتیں ایک ساتھ مل گئی ہوں
نورین نیازی اپنے پیارے بھائی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی ہیں ❤️
یہ اتنا ضروری سوال نہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے ضروری سوال یہ ہے کہ عمران خان کے زاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں لے کر گئے، کس چیز کی رازداری ہے ؟
حامد میر نے حکومت کو توہین عدالت کے مرتکب قرار دےدیا!! ساتھ میں انکشافات بھی کردئیے!!
حکومت نے صاف صاف سپریم کورٹ کے احکامات سے انکار کیا ہے, اور یہ بلکل واضح توہین عدالت ہے,
جبکہ جرنیلو نے حکومت پر ڈال دیا, اور حکومت نے جرنیلوں پر ڈال دیا!!
یہ حکومت جانے والی ہے, اپوزیشن جماعتوں کے زریعے یا 27 ستمبر لانگ مارچ کے زریعے!!
🚨🚨سہیل افریدی پارلیمنٹ پہنچ گئے ۔۔ تحریک انصاف کا پالیمنٹ میں اہم اجلاس شروع ۔۔۔۔
سہل افریدی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ہر بندے پر توہین عدالت لگنی چاہئے ۔۔
بلکل بیرسٹر گوہر صاحب اب پارلیمنٹ سے استعفے دینا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، آخر کب تک اس نظام کے ہاتھوں ہم دھوکے کھاتے رہیں گے ؟
بلکل استعفے دیں اور سڑکوں ہر آئیں!!
ڈاکٹر فیصل کا انکشاف
مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان کہاں ہے؟
تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہا ہے آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے
عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔