سندھ وومن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس سکھر پریس کلب میں منعقد،خواتین صحافیوں کے مسائل اور انتخابات پر غور!اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کی صدر سحرش کھوکھر نے کی جبکہ خصوصی شرکت پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکریٹری فنانس لالا اسد پٹھان نے کی۔
#womenjournalists#Sindh
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکرٹری فنانس لالہ اسد پٹھان کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں کے ایک نمائندہ وفد کی ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی ✍️👏
اس موقع پر آزادی اظہار رائے، صحافیوں کے حقوق اور آزاد کشمیر سے متعلق صورت حال پر گفتگو ہوئی💕🇵🇰
عورت،صنفِ نازک ہو یا صنفِ آہن، آخر ہےتوعورت ہی نا۔اسکاوجودمحبت بھی ہے،قربانی بھی،ہمت بھی ہےاور استقامت بھی۔وہ ماں،بہن،بیٹی اور بیوی کےروپ میں زندگی کو سنوارتی ہے،مگر اکثر خودآزمائشوں کی زدمیں رہتی ہے۔یہ چند الفاظ عورت کی طاقت،جدوجہد اوراحساسات کوخراجِ تحسین کی مختصر سی کوشش ہیں۔
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026 کے موقعے پر صحافی سحرش کھوکر کے تاثرات !
#PFUJ#NJC2026#FreedeomOfPress#RIUJ#NWJC2026
سینیئر صحافی شکیلہ جلیل پی ایف یو جے کے زیر اہتمام منعقدہ ’نیشنل ویمن جرنلسٹس کنونشن 2026‘ کے دوران سیشن کا آغاز کر رہی ہیں
#PFUJ#NWJC2026#RIUJ#NJC2026
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( PFUJ ) کے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں قائم ہونے والے سیکرٹریٹ کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ 🤗✍️🇵🇰
#PFUJ