@mahfooz51871 ایف بی آر میں اصلاحات نہیں اس محکمے کو ختم کر دینا چاھیئے ۔جس کا چپڑاسی بھی رشوت میں ملوث وہ ادارہ کیسے ٹیکس جمع کر سکتا ھے۔ظالمانہ پٹرولیم لیوی،بجلی اور گیس کے اوپر آئے روز ٹیکس کو چھوڑ دیں تو ان کی کیا کارکردگی ھے ۔سوائے ٹیکس دینے والوں کو تنگ کرنے کے
پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عوام اور عوامی حقوق پر کھلی ڈکیتی ھے جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ھو رھی ھیں اور یہاں لیوی اور ٹیکس کی شکل عوام پر ظلم کیا جا رھا ھے وزیراعظم کو وزیر خزانہ ا��ر وزیر پٹرولیم کو فی الفور ھٹا دینا چاھیئے ورنہ خود جانا پڑے گا۔
@miandawoodadv@ShaRana327 اس تاریخ میں یہ بتا دیں کہ وہ عدالتیں انصاف کے لئے تھیں۔اور آپکی عدالتوں میں انصاف بکتا ھے۔اور اگر بند بھی ھوئیں تو عوام کے جیب کٹنے سے بچ جائیں گے۔جہاں جج اور وکیل دیہاڑیاں لگانے آتے ھوں وھاں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
جو اپنی ہی چھاؤں کو آگ لگاتے ہیں
وہ اپنے ہی گھر کو اندھیروں میں ڈباتے ہیں
یہ وقت ہے یکجہتی کا، فخر کا، یقین کا
کچھ لوگ مگر زہر دلوں میں بساتے ہیں
وطن کی کامیابی پہ جو خوش نہ ہو سکے
وہ کس منہ سے خود کو وفادار بتاتے ہیں؟
جو اپنی ہی فتح پہ سوال اُٹھاتے ہیں
وہ دراصل قوم کے حوصلے گھٹاتے ہیں
سفارت کی بساط پہ جب ملک جیت جائے
کچھ لوگ ذاتی عناد میں حقیقت چھپاتے ہیں
یہ کیسی سیاست، یہ کیسا رویہ ہے
جو دشمن نہ کر پائے، وہ خود ہی کر جاتے ہیں
جہاں بات ہو پاکستان کی عزت کی
وہاں اختلاف بھی حدوں میں نبھاتے ہیں
صیہونی شیطان امن اور انسانیت کے دشمن ھیں، امن عمل کے دوران لبنان پر اسرائیلی حملہ ننگی جارحیت ھے ،گریٹر اسرائیل بنانے کے جنگی جنون میں یہ خود مٹ جائیں گے۔۔۔
امریکی حکمرانوں نے ناجائز اور جارح ریاست اسرائیل کی سرپرستی کر کے اپنا وقار ، دبدبہ اور عالمی اثر ورسوخ بہت کم کر دیا ھے
پوری دنیا صیہونیوں پر تھوک رھی ھے ،کوئ قوم صیہونی شیطانوں کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ۔۔
اللّٰہ کےٹھکراۓ ھوؤں کا ٹھکانہ صرف جہنم ھے۔
غزہ ، ایران اور لبنان کے بے گنا��وں کا لہو رنگ لا رھا ھے۔۔
From @WSJopinion: Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume.
https://t.co/sr1SuwDbWO
الحمدللہ تقریبن پانچ سال پہلے کی وزیراعظم شہباز شریف کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی ،،،
آج پاکستان نے انڈیا کو بھت پیچھے چھوڑ دیا ہے دنیا کے ہر ٹی وی چینل ہر کچھری میں کونے کونے میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں ،،،
وزیراعظم شہباز شریف نے جو کہا کر دکھایا ،
شہباز شریف تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ ،،،،