السلام علیکم! صبح ب��یر
پنجاب پولیس کا ایمرجنسی پینک بٹن شہریوں کو خطرے یا ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ موبائل فون کے بغیر بھی ایمرجنسی رابطے، پولیس کی فوری روانگی اور اہم مقامات پر تنصیب کے ذریعے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔
ایک بٹن، فوری پولیس مدد!
#PunjabPolice #IGPunjab #Emergency15 #PublicSafety #SafePunjab #PoliceReforms
عوام الناس کی سہولت کے لیے پنجاب پولیس کا موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ اب آپ کی دہلیز پر پبلک سروسز فراہمی کے لیے فعال ہے؛ جہاں ایف آئی آر کا اندراج، ڈرائیونگ لائسنس (لرنر، ریگولر، تجدید و انٹرنیشنل)، کریکٹر سرٹیفکیٹ، کرایہ دار تصدیق اور گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کی سہولیات فوری میسر ہیں۔ اپنے علاقے میں موبائل یونٹ کی آمد کا شیڈول جاننے کے لیے متعلقہ ضلعی پولیس کا آفیشل سوشل میڈیا پیج دیکھیں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #LicensingUnit #MobilePoliceStation #PublicService
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!
ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین گھر بیٹھے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔
فوری مدد کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں۔
تربیت یافتہ خواتین پولیس افسران 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن آپ کی رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #WomenEmpowerment
گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملان�� کا مشن "میرا پیارا!"
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں بحفاظت ان کے ��ہلِ خانہ سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
اگر کوئی بچہ گم ہو جائے تو فوری مدد کے لیے پنجاب میں 15 ڈائل کرکے 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔
بچوں کا تحفظ، ہماری اولین ترجیح!
#MeraPyara #ChildSafety #PunjabSafeCities #PunjabPolice #MissingChildren #ChildProtection
A vision of an aware nation. A commitment to a safer Pakistan. 🇵🇰
This Iqbal Day, Safe City Rawalpindi honors Allama Muhammad Iqbal's message of responsibility, courage, and service through its commitment to citizen safety.
#IqbalDay#SafeCityRawalpindi#AllamaIqbal
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔
#PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice
@DpoSialkot
🏥 Seen a QR code at a hospital?
It could help you request blood when needed. 🩸
Watch Officer Umama explain how PSCA's Virtual Blood Bank works.
#PSCA#VirtualBloodBank#BloodDonation
🚨 A crime happened. The CCTV camera caught it. But can YOU get the footage? 👀
Is an FIR required? What documents do you need? How long does it take?
🎥 Watch to find out what most citizens don't know!
#SafeCityRawalpindi#PSCA#CCTV#PunjabPolice
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی عالمی سطح پر پذیرائی
آئی جی پنجاب عبدالکریم سے ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی محمد احسن یونس کی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات، آئی جی پنجاب نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP) کا عالمی ایوارڈ جیتنے پر سیف سٹیز اتھارٹی کی ٹیم اور ایم ڈی احسن یونس کو مبارکباد دی۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور متعلقہ جرائم کی روک تھام میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر IACP Leadership in the Prevention of Vehicle Crimes Award 2026 سے نوازا گیا۔ یہ عالمی اعزاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی پولیسنگ کے فروغ کا عکاس ہے
جرائم ک�� روک تھام اور عوامی خدمات کی فراہمی میں عالمی سطح پر حاصل ہونے والی یہ کامیابی پنجاب پولیس کے لیے باعثِ فخر اور دیگر پولیس یونٹس کے لیے قابلِ تقلید مثال ہے۔ ایم ڈی سیف سٹیز احسن یونس نے جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے ذریعے شہریوں کے تحفظ اور مؤثر پولیسنگ کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #SafeCities #IACP2026 #PunjabSafeCities #ModernPolicing #PublicSafety #Punjab
Punjab Emergency-15 Universal Access Number 111-111-015
It has often been highlighted that citizens of Punjab living in other provinces or abroad are unable to access Punjab Emergency-15 services, as calls made outside Punjab are routed to the respective provincial emergency systems. Similarly, overseas Pakistanis frequently face situations involving the safety of their families, property, or loved ones back home but lack direct access to Punjab Police emergency services.
On the directions of Hon’ble Chief Minister Punjab, Punjab Safe Cities Authority has now introduced a dedicated Universal Access Number (UAN) for Emergency-15, enabling citizens to access Punjab’s emergency and citizen support services from anywhere in Pakistan and across the world, 24/7.
Citizens outside Punjab can now dial 042-111-111-015, while overseas Pakistanis can access services through +92-42-111-111-015.
Through this facility, callers will have access to all major PSCA citizen services, including Emergency-15, Virtual Women Police Station, Virtual Centre for Child Safety, Virtual Blood Bank, Meesaq Minority Help Line, Traffic Services, Psychological Support, and Free Legal Aid Services, exactly as available to citizens within Punjab through 15.
This is a first-of-its-kind citizen facilitation initiative aimed at extending the protection and support of Punjab’s Emergency Response System beyond geographical boundaries.
#SafeCity #emergency #safety #nextgen #overseas