میں نے گھر میں چڑیا پالی لیکن ایک دن وہ اڑ گئی۔ پھر ایک گلہری پالی لیکن وہ بھی بھاگ گئی۔ پھر میں نے آنگن میں ایک درخت لگایا اور چڑیا اور گلہری دونوں واپس آ گئے... ~ ڈاکٹر عبدلکلام
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)