الحمدللہ! آج اللہ تعالیٰ نے مجھے نئی زندگی دی ہے
آج میرے رکشے کی ایک سائیڈ کھلے گٹر کے ہول میں گر گئی تھی
جس کی وجہ سے رکشہ الٹ گیا
سر اور بازو پر چوٹ لگی ہے
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جان بچ گئی 🙏
آپ سب سے درخواست ہے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
خبر ہے پلاٹ پر فائل سسٹم ختم کر رہے ہیں یہ ایک بہت بڑی نیکی ہے اس سے بہت لوگ فراڈ سے بچ جائیں گے یہاں سمندر پار بھی ہر دوسرے بندے سے یہ پلاٹ فائل فراڈ ہوا اور اس سے قیمت بھی بہت بڑھ جاتی ہے
بھارت کی حمایت یافتہ کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے کرتوت چیک کریں
مظفرآباد کے علاقے چھلہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خفیہ آپریشن (IBO) کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
گرفتار ہونے والے افراد سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان ڈیوائسز کے معائنے سے مشکوک رابطے اور حساس مواد ملا ہے مزید تفتیش کے دوران، ایک ملزم کی نشاندہی پر بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے