خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا عالمی منڈی میں ریفائن شدہ تیل مہنگا ہے: وزیر پٹرولیم
عالمی منڈی میں خام تیل ایک سینٹ بھی مہنگا ہو تو پاکستان میں پڑا ریفائن شدہ تیل آٹو میٹک مہنگا ضرور ہوجاتا ہے... کیسے کیسے کُتی سوچ کے ظالم فرعون مسلط ہوئے ہیں ہم پ��.
کروڈ آئل مزید سستا عالمی منڈی میں فی بیرل قیمت 88.10 پہ آ گئی۔
موجودہ حکومت کی بنائی گئی پالیسی اور لیوی وغیرہ ڈال کر اس وقت پاکستان میں قیمت 276 روپے ہونی چائیے۔
اگر حکومت آج 276 پہ قیمت نہیں کرتی تو س��جھ جانا کہ ڈاکہ ڈال کر پٹرول پمپ مافیا کے آگے لیٹ گئی ہے حکومت۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5% کم ہوئی ہیں
حکومت کے اپنے فارمولے کے حساب سے
حکومت کو آج 10 روپے فی لٹر قیمت کم کرنی چاہیے۔
اگر
انہوں نے آج اتنی قیمت کم نا کی تو پھر
سمجھنا۔۔۔اقتدار/اختیار
ان لوگوں کے دماغ کو ماوف کر چکا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
سب سے بڑی بریکنگ نیوز
عالمی منڈی میں تیل 89.90 ڈالرز فی بیرل پہ آگیا ہے.
یعنی 12 ڈالرز سستا ہوگیا ہے، مگر ہمارے فرعون گروپ نے ابھی تک ایک روپیہ بھی سستا نہیں کیا.
مہنگا ہوتا ہے تو اسی لمحے مہنگا کردیتے ہیں ،مگر اب کسی کو کوئی پروا نہیں ہے.
کوئی دیہاڑی باز چاپلوس نہیں بولے گا اب
نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے 4 صدر 6 جرنیل 30 جج فتنہ عمرانیہ جیسے غلیظ کردار اور 50 سیاستدان ذلیل ورسوا ہوگے لیکن مسٹر بین شہباز شریف نےاکیلے یہ کام کر دیا
میاں نواز شریف صاحب اپنی پارٹی کو دیکھیں عوام کی بس ہو گئی ہے اب تو آپ کے لیے صرف یہی کہا جا سکتا ہے
شہر میں کرتا تھا جو سانپ کے کاٹے کا علاج
اس کے تہہ خانے سے سانپوں کے ٹھکانے نکلے
آبنائے ہُرمز سے چین،انڈیا،جاپان،ملائشیا،جنوبی کوریا اور بھی ممالک کا تیل گُزرتا ہے
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ان ممالک میں سے کس نے کتنا تیل مہنگا کیا کوئی تنخواہ دار حکومتی کُتا بتائے گا؟
اتنے خنزیر نسل ہو گئے ہیں، ہر روز من مانی کر رہے ہیں انکو کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔پین دی 🇮🇳 لینے
آپ دیکھیں کہ آپ کے شور احتجاج کسی چیز کا ایک ٹکہ ان فرعونوں کو پڑا ہے ؟
اس کئ وجہ ایک وہ راتب خور بھی جو حکومت کے ان فیصلوں کی آج بھی حمایت کرتے اس کے جواز لکھتے اس ظالموں کے قصیدے لکھتے ہیں آپ پر فرض ہے کہ حکمرانوں سے پہلے ان ٹیکس کے پیسے پر پلنے والے حرام حوروں کا گریبان پکڑیں جو حکمرانوں کے ظلم کے جواز گھڑ کر ان کے لئے راہ ہموار کرتے ہیں
ہم نے آپکو ووٹ اسلئے نہیں دیا تھا کہ آپ ہماری چمڑی ادھیڑیں۔
پوری دُنیا میں سب سے مہنگا پٹرول ڈیزل آپ نے کیا ہے، آپ ظالم ہیں جنگ کی آڑ میں پٹرول پمپ مالکان کے آگے لیٹ گئے ہیں۔
آپ نااہل ہیں بزدل ہیں ظالم ہیں اور بے شرم ہیں۔۔سر ڈریں اس وقت سے کہ آپکو بھاگنے کو رستہ بھی نا ملے۔
جو بھی پیپلز پارٹی کے بدبو دار نسل پرستانہ سیاست کی بکواس کا جواب دے اس پر الزام لگایا دیا جاتا ہے کہ "یہ چھوٹی قومیتوں کے خلاف تعصب پھیلاتا ہے" پھر اس کے خلاف ایوان صدر سے لے کر شرجیل میمن کے پالتو تک سب پل پڑتے ہیں۔ اج کل خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق اس مہم کا نشانہ ہیں