اے اللہ یہ جو عورت ہم پر وزیراعلیٰ کے طور پر آئی ہے، جسے عوام نے ووٹ بھی نہیں دیا، اسے اُٹھا لے۔ اے اللہ ہمیں اس مریم نواز سے نجات عطا فرما۔ دعا کے مناظر
إياك نعبد وإياك نستعين!
یزید وقت، عاصم منیر کے حکم پر، عمران خان کی ناحق قید تنہائی پر، سوشل میڈیا کی عمران خان کے نام ایک ویڈیو۔۔۔۔
إياك نعبد وإياك نستعين
فاطمہ جناح بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں، ایک بہتر پاکستان بنانے کیلئے انتخابات میں حصہ لے رہی تھیں مگر کرپٹ فوج نے اپنی جرنیلی سلطنت کو قائم رکھنے کیلئے محترمہ فاطمہ جناح کو سیکیورٹی تھریٹ اور غدار قرار دے کر قتل کر دیا
یہی کرپٹ فوج آج عمران خان کے دشمن ہیں