@najamwalikhan ایسی لاجک پر بھی لعنت ۔۔۔ جس پنجاب کی تم بات کر رہے ہو وہ صرف لاہور باقی کا وسطی پنجاب ہے اور باقی اضلاع خصوصآ جنوبی پنجاب میں لوگ کس حال میں ہیں تجھ جیسے درباری کو معلوم ۔۔ تیری نالائق ماں کے پنجاب میں غریب کو کفن بھی نصیب ہو رہا وہ دکھائی نہی دیتا؟
@AdvSahibaRana اور مدارس میں آج صرف اپنے فرقوں کی تعلیم دی جا رہی ہے اور دوسری جانب یہ کہنا کہ مدارس کو ہی ختم کیا جائے یہ بھی درست اقدام نہی ہاں مگر ایسا نظام تعلیم ہو کہ جہاں علم کیساتھ ہنرمندی بھی سکھائی جائے تاکہ فراغت کیبعد ہر کوئی صرف چند پیسوں کےلیے امام نہ بنے مگر باعزت روزگار بھی ہو۔👇
@AdvSahibaRana سوال تو یہ ہے کہ مدرسے اب وہ سائنسدان کیوں نہی پیدا کر رہے؟ انگریز کی آمد سے پہلے کیا سکول کالجز وغیرہ تھے ؟ نہی ۔۔۔۔ یہی مدارس ہی تھے اور یہاں ہر قسم کے ہنر سکھائے جاتے تھے اور ساتھ دینی تعلیم بھی، فراغت کے بعد وہ بےروزگار نہ تھے مگر پھر انگریز آئے دین اور دنیا الگ کر دی 👇
@Ragrey_shah اس بیچارے کو تو میری طرح انگلش بھی نہی آتی ۔۔ آپ کو کیسے لگتا ہے کہ میاں صاحب نے یہ بات کہی ہوگی ۔۔ جہاں تک میں نے اس وقت کی ویڈیوز دیکھیں میاں صاحب سے تو بولا بھی نہی جا رہا تھا اور شاید پرچیاں آگے پیچھے ہوگئیں تھیں اور سمجھ نہی آرہی تھی کہ بولنا کیا ہے۔
@iqrarulhassan ہمیشہ اس چھوٹے سے کلپ سے قوم کو گمراہ کیا جاتا ہے نہ تو کسی نے پورا بیان سنا اور نہ ہی سمجھا اور نہ ہی اس پر ان کے بیٹوں کا موقف سنا گیا۔ ڈاکٹر صاحب بھی آج زندہ ہوتے تو رجوع کرلیتے اس بیان پر۔ مگر افسوس آپ جیسے بھی ن لیگ کی طرح قوم کو چوتیا بنا رہے ہیں۔