یونہی بیٹھے بیٹھے ایک خیال آیا کہ ۔۔۔
اتنے جدید دور میں تمام سہولیات کے
باوجود انسان غمزدہ ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ناشکری یا کچھ اور؟
#MisS__ShèIkh
#شہادت_سیدنا_عثمان_غنی_18_ذوالحجتہ#سرمایہ_زیست
محمد بن ابوبکر نے سب صحابہ رضی اللہ عنہم کو جمع کر کے معاملہ پیش کیا، جب خط اور غلام کو عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا یہ غلام میرا ہی غلام ہے خط پر مہر بھی شاہی مہر ہی ہے۔
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( شاہ فارس ) کسریٰ کے پاس اپنا خط عبداللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ کو دے کر بھیجا اور انہیں حکم دیا کہ یہ خط بحرین کے گورنر کو دے دیں
1
@
🚨 If you ship AI tools, automate workflows, or build dev agents —
M3 changes your stack. Today.
First open-weight model with: coding + agentic reasoning + 1M context + native multimodality —
all in one weight file.
Dreamina Octo has officially launched its Beta!
It is pioneering “VIBE CREATE” — a totally new creator-AI collaboration paradigm that Dreamina built entirely from scratch.
Stop worrying about prompt engineering. Stop struggling to put the movie playing in your head into exact text.
Just talk, upload, and vibe.
Octo steps in to proactively ask follow-up questions, piece together your missing creative intent, and push your workflow forward like a true creative partner.
Your concepts can organically evolve through chat — remaining completely editable, iterable, and continuously improvable from any given frame, image, clip, or direction.
And you want to know the craziest part?
It has the ability to respond to you using images, videos, and audio directly — so rather than you having to describe the aesthetic, the AI just
shows the vibe right back to you. 🔥
Crafted specifically for Vibe Create workflows — allowing you to transform spontaneous sparks of inspiration, passing moods, and scattered thoughts into highly polished visuals and videos in seconds.
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کا ورد راحت قلب سکونِ جاں ہے
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست
@
پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کشمیر، منی پور، خالصتان، ناگالینڈ اور آسام سمیت مختلف خطوں میں عوام اپنے سیاسی، سماجی اور قومی حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں، جبکہ بھارتی سیکیورٹی فورسز پر ان علاقوں میں جبر، تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزامات مسلسل سامنے آتے رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی عوامی مزاحمت اور عالمی توجہ اس امر کی عکاس ہے کہ ظلم اور طاقت کے ذریعے عوامی خواہشات کو ہمیشہ دبایا نہیں جا سکتا، اور ایک نہ ایک دن ان خطوں کے عوام کو انصاف اور اپنے حقوق کے حصول کا موقع ضرور ملے گا
مارخور کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کےضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے بی ایل اے کے 6 دہشگرد ہلاک اور متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
علاقے میں کسی بھی دوسرے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری، عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف بلا تعطل کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی
دشمن کے اپنے اعترافات ہی اس کے اصل عزائم کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہیں۔ ایک بھارتی ایجنٹ خود یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را (RAW) پاکستان کے اندر خفیہ پروپیگنڈا اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے۔ تاہم پاکستان نے ایسی سازشوں کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا۔ آپریشن کہوٹہ کے دوران ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کا بھرپور تعاقب کیا گیا اور انہیں اپنے انجام تک پہنچایا گیا۔ پاکستان کے لیے یہ فرق نہیں پڑتا کہ خطرہ اندرونی ہو یا بیرونی، قومی سلامتی کے خلاف ہر سازش کا جواب پوری قوت، عزم اور فیصلہ کن کارروائی سے دیا جاتا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاجراتمند اقدام۔ہر منصوبے میں ماحول اولین ترجیح۔اب ہر بجٹ کا1٪ شجرکاری و ماحولیاتی بہتری کےلیے،جبکہ سرکاری سطح پرالیکٹرک گاڑیوں کا نفاذ یقینی بنایاجارہاہے۔زرعی اصلاحات اور ماحولیاتی فورس کا قیام صاف اور سرسبزپنجاب کی ضمانت ہے۔
ستھرا پنجاب کے ورکرز نے عید پر مثالی صفائی کرکے نئی تاریخ رقم کر دی
کہیں بھی گندگی نظر نہیں آئی۔
وزیراعلیٰ کی جدید ٹیکنالوجی اور متعلقہ سٹاف کی محنت سے یہ مہم کامیاب ہوئی۔ یہ بہترین گورننس کی عملی مثال ہے
آنٹی مینڈک اپنی پوری اب و تاب کے ساتھ گلگت بلتستان میں کمپین کے لیے پہنچ چکی ہیں
انکا شکوہ، رونا دھونا اور سوشل میڈیا مہم ہے کہ ہمیں گلگت جانے نہیں دیا جارہا
ہمیں مہم نہیں کرنے دی جارہی.
دراصل 16 سال ہوگئے انہوں نے جو کیا سوشل میڈیا پر کیا
#GBSherKa#SherGBMein
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن صرف صفائی تک محدود نہیں بلکہ عوامی رویوں، ماحولیات کے تحفظ اور جدید شہری نظام کی تشکیل پر مبنی ہے۔
"ستھرا پنجاب" پروگرام نے نہ صرف صفائی کے نظام کو جدید بنایا بلکہ صاف ستھرے اور ذمہ دار معاشرے کی بنیاد بھی رکھی۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے ماحولیاتی اور شہری ترقیاتی اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے۔
ترقی، ماحولیات کا تحفظ اور عوامی خدمت مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایک نئی مثال قائم کر رہا ہے۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
#SuthraPunjab #MaryamNawaz #PunjabDevelopment