جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے امیر
سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب، صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر
مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور صوبائی مجلسِ عاملہ کی جانب سے حضرت مولانا امجد خان صاحب کو جمعیت علماء اسلام پنجاب کا صوبائی امیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کے بلامقابلہ نومنتخب امیر حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کو ذمہ داری تہہ دل سے مبارک ہو ۔ ان شاءاللہ العزیز حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب اور سیکریٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار کی قیادت میں پنجاب میں جمعیت علماء اسلام فعالیت کی نئی راہوں پر گامزن ہوگی ۔ اللہ تعالی باہمی اتفاق رائے کو جماعت کیلئے خیرو برکت اور نئی قوت کا باعث بنائے۔ آمین یارب العالمین
@TeamJUISindh1
امن عالم اجتماع 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر کے مجلس عمومی کے اجلاس کی جھلکیاں
صوبائی امیر محترم حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی مدظلہ کی قیادت میں صوبائی مجلس عاملہ کی شرکت ۔
انڈیا کے بارڈر کے ساتھ، ضلع تھرپارکر کے صحراؤں میں، تحصیل ڈِپلو کے بلکل دیہی گاؤں سومرا سر میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔
جمعیت علماء اسلام نے نہ صرف اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے بلکہ یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ سندھ کی سب سے بڑی عوامی قوت اور طاقت جمعیت علماء اسلام ہی ہے۔ الحمدللہ
تھر کے صحراؤں میں جے یو آئی کی طاقت کا شاندار مظاہرہ، سومرا سر میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا
تھر کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم، سندھ کے وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جے یو آئی سندھ
تھر کی تقریباً 70 ارب روپے کی رائلٹی تھر کی ترقی پر خرچ کی جائے، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی
70 ارب روپے کی رائلٹی موجود، مگر تھر کے عوام پانی، صحت اور تعلیم سے محروم ہیں، علامہ راشد محمود سومرو
280 بستروں کا اسپتال 15 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا، تھر کے عوام سوال پوچھ رہے ہیں، علامہ راشد محمود سومرو
تھر کے 700 سے زائد آر او پلانٹس ناکارہ پڑے ہیں، عوام پانی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں، جے یو آئی سندھ
تھر کے وسائل سے اربوں کی آمدنی، مگر تھر کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم، جے یو آئی سندھ
وسائل پر پہلا حق ان علاقوں کے عوام کا ہے جہاں سے یہ وسائل حاصل ہوتے ہیں، جے یو آئی سندھ
سندھ کے وسائل پر قبضے یا بندربانٹ کی کسی منصوبہ بندی کو قبول نہیں کریں گے، علامہ راشد سومرو
سندھ کی تقسیم کسی صورت جمعیت علماء اسلام اور سندھ کے عوام قبول نہیں کریں گے، جے یو آئی سندھ
سندھ کی وحدت، شناخت اور وسائل کے تحفظ کے لیے آئینی و جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے، علامہ راشد محمود سومرو
تھر کی سرزمین سے نکلنے والے وسائل کا فائدہ سب سے پہلے تھر کے عوام کو ملنا چاہیے، راشد سومرو
تھر کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار کون ہے؟ راشد سومرو
700 سے زائد آر او پلانٹس کی بندش سندھ حکومت کی کارکردگی پر بڑا سوال ہے، راشد سومرو
کرپشن، نااہلی، نالائقی اور میرٹ کے قتل کا حساب دینا ہوگا، جے یو آئی سندھ
عوام نعروں کے بجائے عملی کارکردگی، روزگار، تعلیم، صحت اور صاف پانی چاہتے ہیں، جے یو آئی
سندھ کے وسائل سندھ کے عوام کی ترقی پر خرچ ہونے چاہئیں، جے یو آئی سندھ
سندھ کے عوام اپنے وسائل، حقوق اور مستقبل پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، جے یو آئی
سومرا سر جیسے دور افتادہ علاقے میں ہزاروں کی شرکت جے یو آئی کی عوامی قوت کا ثبوت ہے
جے یو آئی محض شہروں کی جماعت نہیں، سندھ کے دور دراز علاقوں میں بھی مضبوط عوامی قوت ہے
امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کو سندھ کے ہر شہر، قصبے اور گاؤں تک پہنچایا جائے، جے یو آئی
امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی کامیابی کے لیے کارکن دن رات محنت کریں، جے یو آئی سندھ
سومرا سر ڈیپلو میں ہزاروں افراد کی شرکت، جے یو آئی کا شاندار عوامی مظاہرہ
صحرائے تھر سے امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کا پیغام، جے یو آئی سندھ
جاری کردہ : میڈیا سیل جےیوآئی سندھ
انڈیا کی سرحد سے متصل تھرپارکر کے صحراؤں میں جے یو آئی کی طاقت کا شاندار مظاہرہ، سومرا سر میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا
جے یو آئی کے صوبائی قائدین کا تھرپارکر کا تنظیمی دورہ، امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کے سلسلے میں تاریخ ساز عوامی جلسہ، ہزاروں افراد کی بھرپور شرکت
تھرپارکر/ڈیپلو: انڈیا کی سرحد سے متصل ضلع تھرپارکر کے وسیع صحراؤں اور تحصیل ڈیپلو کے انتہائی دیہی گاؤں سومرا سر میں جمعیت علماء اسلام کی تاریخ ساز عوامی قوت کا شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں جے یو آئی کے صوبائی قائدین کے تنظیمی دورے اور امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ عظیم الشان عوامی جلسے میں ہزاروں افراد کا سمندر اُمڈ آیا۔
جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر اور تحصیل ڈیپلو کی میزبانی میں منعقدہ اس عظیم الشان اجتماع نے ثابت کر دیا کہ سندھ کے دور دراز صحرائی اور سرحدی علاقوں میں بھی جمعیت علماء اسلام کی جڑیں عوام میں گہری اور مضبوط ہیں۔ عوام کی غیر معمولی اور مثالی شرکت جے یو آئی کی بڑھتی ہوئی عوامی و تنظیمی قوت کا بھرپور اظہار تھی۔
جلسہ عام سے جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب مدظلہ اور قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب مدظلہ نے خصوصی خطاب کیا۔ صوبائی قائدین کی آمد پر کارکنوں اور عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پورا پنڈال جے یو آئی کے کارکنوں اور عوام کے جوش و جذبے سے گونجتا رہا۔
مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ امن عالم اجتماع سکھر 2027ء کی تیاریوں کو سندھ کے ہر شہر، قصبے اور گاؤں تک پہنچایا جائے اور اس عظیم اجتماع کو کامیاب بنانے کے لیے کارکن دن رات محنت کریں۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم اور تنظیمی سرگرمیوں کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی عوام کی طاقت سے ملک میں حقیقی، آئینی اور عوامی جدوجہد جاری رکھے گی۔
اس موقع پر ضلع تھرپارکر کی قیادت، مختلف تحصیلوں کے ذمہ داران، کارکنوں اور ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ صحرائے تھر کے ایک دور افتادہ دیہی گاؤں میں عوام کی اس مثالی شرکت نے ایک مرتبہ پھر یہ پیغام دیا کہ جمعیت علماء اسلام محض شہروں تک محدود جماعت نہیں بلکہ سندھ کے دور دراز علاقوں تک پھیلی ایک مضبوط عوامی و تنظیمی قوت ہے۔
جمعیت علماء اسلام ضلع تھرپارکر کی قیادت، تحصیلوں کے تمام ذمہ داران، کارکنان اور غیور اہلیانِ تھرپارکر سومرا سر میں تاریخ ساز کانفرنس کے کامیاب انعقاد اور مثالی عوامی شرکت پر دلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔
#سمیع_سواتی
ممتاز عالم دین ،داعی کبیر ،تبلیغی بزرگ مولانا احسان الحق مرحوم کی وفات پر قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
حضرت مولانا محمد احسان الحقؒ کی وفات عالمِ اسلام اور بالخصوص اہلِ پاکستان کے لیے بڑا علمی و دعوتی نقصان ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا محمد احسان الحقؒ نے پوری زندگی علم، دعوت، تبلیغ اور تزکیۂ نفس کے لیے وقف کیے رکھی۔ مولانا فضل الرحمان
حضرت مولانا احسان الحقؒ کی دینی، علمی اور اصلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔مولانا فضل الرحمان
مولانا احسان الحقؒ ہزاروں علماء کے استاد اور لاکھوں انسانوں کی اصلاح کا ذریعہ بنے ۔ مولانا فضل الرحمان
حضرت مولانا احسان الحقؒ کی وفات سے عالمِ اسلام ایک مخلص عالم، مربی اور مبلغ سے محروم ہوگیا ۔ مولانا فضل الرحمان
حضرت مولانا احسان الحقؒ کی زندگی علم و عمل، دعوت و تبلیغ اور تزکیہ و اصلاح کا حسین امتزاج تھی۔مولانا فضل الرحمان
مولانا احسان الحقؒ کی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ رہیں گی۔مولانا فضل الرحمان
حضرت مولانا محمد احسان الحقؒ کی وفات پر دلی صدمہ ہوا، اہلِ خانہ، تلامذہ اور متعلقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد احسان الحقؒ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان
حضرت مولانا احسان الحقؒ کے انتقال سے پیدا ہونے والا علمی و دعوتی خلا آسانی سے پُر نہیں ہوسکے گا ۔ مولانا فضل الرحمان

جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراہتمام حیدرآباد میں مثالی سوشل میڈیا کنونشن کا انعقاد ، بھرپور شرکت ، سندھ 2000 ہزار سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اسلام آباد آزادی مارچ کیلئے فراہم کرے گا ۔ مولانا راشد محمود سومرو ، محمد سمیع سواتی ودیگر ذمہ داران کا خطاب
#TeamJUISindh
ہم اپنے ریکارڈ بناتے بھی خود ہیں اور توڑتے بھی خود ہیں۔
عظیم الشان، تاریخ ساز میونسپل اسٹیڈیم
لاڑکانہ طوفان الاقصیٰ و شہید اسلام کانفرنس کے فضائی مناظر ۔
#TeamJUIPak#TeamJUISindh
سندھ کی تقسیم کا ذکر آتے ہی محترمہ بینظیر بھٹو یاد آتی ہیں، لیکن سندھ میں کرپشن کرتے وقت کیوں یاد نہیں آتیں؟
نوکریاں بیچتے وقت کیوں نہیں؟
ہسپتالوں میں کروڑوں روپے لے کر پوسٹنگز دیتے وقت کیوں نہیں؟
منتھلیاں وصول کرتے وقت کیوں نہیں؟
میرٹ کا قتل کرتے وقت کیوں نہیں؟
سندھ کے وسائل کی لوٹ مار کرتے وقت کیوں نہیں؟
بدین میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ صرف محترمہ بینظیر بھٹو کو منہ دکھانے کی فکر ہے، لیکن اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے، اس کی کوئی فکر نہیں۔
انہوں نے کہا کہ کم از کم جتنا بینظیر سے ڈرتے ہو، اتنا اللہ سے ڈر کر سندھ پر رحم کرو، سندھ کے عوام پر رحم کرو۔
علامہ راشد محمود سومرو کی بدین میں پریس کانفرنس

پی ٹی آئی کی لاڑکانہ میں تقریبِ رونمائی بھی انہوں نے منعقد کروائی ہے جن کے جرنیلی اجداد نے مینار پاکستان والا عمرانی شو ترتیب دیا تھا۔۔۔مقصد فادر اینڈ سن کو یہ پیغام دینا ہے مرسوں مرسوں۔۔۔سندھ ناں ڈیسوں والی رٹ چھوڑ کر سندھ کی تقسیم میں بھی تعاون کریں ورنہ ۔۔۔؟
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
مولانا عبدالحنان صدیقیؒ کی رحلت علم و دعوت کے میدان کا ایک بڑا نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آپ کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
7 ستمبر 2026 بروز پیر آل پارٹیز کے زیر اہتمام ضلع پشین میں امن و امان کے حوالے سے ایک بڑا عوامی مظاہرہ ہوگا ۔۔
تمام لوگوں سے اس مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔۔۔