@MeerLangau ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے آپ ہمیشہ اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہتے ہو
لیکن۔۔۔۔۔
تھوڑا ذمہ داری نبھانے کی بھی کوشش کریں
https://t.co/Kq1e5QYZxd
بجلی، گیس غائب، پانی ٹینکروں پر، اسکول بند، حالات خراب، بارڈر بند، پٹرول نایاب اور لاک ڈاؤن جیسی صورتحال کوئٹہ کا کون سا مسئلہ نہیں؟ کوئی کہے زندگی آسان ہے، تو اسے دو ماہ کوئٹہ بھیجیں۔ مان جائیں گے کہ وہ ہر حال میں خوش رہ سکتا ہے۔ یہاں لوگ روز نئے مسائل کے ساتھ جینا سیکھ رہے ہیں۔

@PakSarfrazbugti ماشاءاللہ بہت اچھا کیا ہے
لیکن اب ذرا بلوچستان کے دا��لی مسائل پر بھی توجہ دیں
پورے بلوچستان میں پیٹرول کا بحران سڑکیں سنسان ہیں اگر مل بھی جائے تو ایک لیٹر پٹرول 600 روپے میں ملتا ہے
4 جون حقوق بلوچستان تحفظ دینی مدارس کانفرنس کیلئے نقشہ ابھی سے تیار
پورا گراؤنڈ 8 بلاک ہر مشتمل ہوگا ہر بلاک میں 4000 افراد کی جگہ،ہر بلاک میں پانی مہیا،طبی امدادی مراکز،ہائی کوالٹی ساؤنڈ سسٹم،2 سے چار بڑی اسکرین،بجلی سسٹم،صفائی کا عملہ،
پشین والے تو واقعی کمال کرتے ہیں
پورے بلوچستان میں پیٹرول کا بحران سڑکیں سنسان،مخالفین قبل از وقت خوشیاں منانے سے گریز کریں.اگر ایک قطرہ بھی پیٹرول نہ ملے تب بھی 4جون کا جلسہ کامیاب کر کے دیکھائیں گے،تاریخ گواہ ہے،جمعیت والے مولانا کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے.پیدل جانا پڑا تب بھی جائیں گے💪🏼✌🏼
@JUI_NW
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر کی طرف سے صوبائی حکومت کو دھمکی امیز فون موصول ہوتے ہی حکومت نے جھنڈے اور بینرز کو اتارنا بند کردینا اور معذرت طلب کی
ویلڈن محسن بلوچستان
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر کی طرف سے صوبائی حکومت کو دھمکی امیز فون موصول ہوتے ہی حکومت نے جھنڈے اور بینرز کو اتارنا بند کردینا اور معذرت طلب کی
ویلڈن محسن بلوچستان
لگتا ہے قلعہ سیف اللہ میں پہلے سرکاری پمپوں پر ایرانی تیل بک رہ�� تھا اور اب ایرانی پمپوں پر پاکستانی تیل بک رہا ہے۔ ضلع قلعہ سیف اللہ انتظامی طور پر مکمل فیل ہے۔
@Kareemkakarkm بلوچ جو چاہے جب چاہے وہ کر سکتا ہے کیونکہ ان لوگوں پر فارم 47 کے ایم پی ایز مسلط نہیں ہیں اور وہ قوم کی خدمت کو اپنے لئے فخر سمجھ کر کرتے ہی�� جبکہ پشتون اجتماعی کام، اتحاد،اتفاق کے بجائے اقربا پروری اور رشتے نبھا رہے ہیں
@MeerLangau "دو جسم ایک جان" کی بات کرنا تو آسان ہے لیکن اس کو عملی جامہ بھی پہنا دیں آدھی وزارتیں آدھی بجٹ پشتون کو دیں اور انصاف کا بول بالا کریں
تب ہم مان لیتے ہیں
پی ٹی آئی والے ناکامی کے منتظر ہیں، مگر پشین میں مردوں کا اجتماع سج رہا ہے عورتوں کی نہیں۔ 4 جون کو عوامی قوت کا فیصلہ کن منظر سامنے آئے گا،
سب کہو انشاءاللہ❤✌