Congratulations Team Pakistan. Impressive cricket by Team Afghanistan. Never have I seen a cricketing nation rise as rapidly as Afghanistan in international cricket & become so competitive. With this competitive spirit & talent the future of cricket is bright in Afghanistan.
دل ساتھ نہیں دے رہا کہ بات کہاں سے شروع کرو: اک انتہائی اور دکھ کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں کہ "ٹھٹھہ" کے مقام پر دو دن پہلے فوت ہوئی ہوئی ایک لڑکی جس کا نام "آمنہ" تھا: اور عمر چودہ سال تھی:کیا قصور تھا کے قبر سے اس کی لاش نکل کر اس کے ساتھ بےحرمتی کی گئی: اے خدا ہم کو۔معاف کر دے
@sumairajamalkha آپ کہ بات بہت پسند آئی ۔ ضرور اس لڑکی لی غلطی پو گئ بلکے ہے بھی تو وہاں پر بےشمار لوگ تھے کیا کسی ایک نے بھی کہا کے او لڑکی تم یہ غلط کر رہی ہو یہاں سے چلی جاو اس پہلے کہ کوئی ایسا واق��ہ ہو جائے نہیں وہاں تو سب حواس کے پوجاری تھے: وہاں جو حرکت ہوئی غلط ہوئ ہے افسوس ہے اس حرکت پر
یا خدا یہ لوگ کیا کر رہے ہیں اپنی ہی بہنوں، بیٹوں کی عزت کرنا بھول گئے ہیں : لاہور میں کسی کی بہن کسی کی بیٹی کے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا : کیا ہمارا اسلام یہ کہتا پے جو اس معصوم کے ساتھ کیا گیا: نہیں ہمارا اسلام تو عورت کی عزت کرنے کی تلقین کرتا:
#AyeshaAkram#LahoreIncident
نیازی کے یو ٹرن مشھور ہیں۔۔ لیکن یہ یوٹرن تو بہت بڑا۔۔ جب اپوزیشن میں تھے تو اٹھارویں ترمیم اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اچھی اور اب اٹھارویں ترمیم خراب۔ شرم تم کا مگر آتی نہیں