ہزارہ پولیس نے لاک ڈاؤن و عید سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کیلئے 6ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا،1سو سے زائد مقامات پر پولیس ناکہ بندیاں قائم، سیاحتی مقامات، گیسٹ ہاؤسز/ ہوٹلز پر حکومتی کی جانب سے پابندی عائدہے، خلاف ورزی نہ کی جائے، میرویس نیاز ڈی آئی جی ہزارہ
ایک شخص کی وفات کاوقت آیا تو اسےکلمہ پڑھنےکی تلقین کی گئی
کہنےلگا : میں نہیں پڑھ سکتا ، میں ایسے لوگوں کے ساتھ رہتا تھا جو مجھے شیخین حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہم کو برا بھلا کہنےکا کہتے تھے ۔
-( تاريخ دمشق لابن عساكر (٣٠/٤٠٣ ) -
ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کے رہائشی ان دونوں بچوں کی ماں کو بلڈ کینسر جیسی مرض ہے ۔ باپ ٹرک ڈرائیور ہے اور علاج کی سکت نہیں رکھتے ۔ میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ بلڈ کینسر کی اس مریض کے علاج کے لئے کوشش کریں کسی بھی ہسپتال میں ۔
حافظ محمد وقاص خان جدون ولد عظیم خان جدون مرحوم آپکا تعلق ایبٹ آباد کے گاؤں بانڈہ
سید خان سے ہے آپ نے حفظ قرآن جامعہ صدیقیہ رضویہ واہ کینٹ سے کیا جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے درس نظامی کا کورس مکمل کیا اس وقت بطور خطیب
لاہور جوہر ٹاؤن جامع مسجد جمال مصطفی .
��ج ایدھی صاحب کی چوتھی برسی ہے۔ اللہ تعالیٰ انھیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ہمیں توفیق دے کہ ہم بھی ان کی طرح خدمت کے کام کریں۔ ایک مضمون جو ان کی یاد میں لکھا گیا۔۔۔
سہراب خان جدون والد میرداد خان جدون مرحوم کا تعلق ایبٹ آباد کے گاؤں بانڈہ سید خان سے ہے. آپ محکمہ پولیس سے وابستہ ہیں. آپ اس وقت انچارج سی ٹی ڈی تھانہ ناڑہ استوڑہ کے عہدہ پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اللہ کریم مزید ترقی دے آمین
@AbdurRehmanJad6@Ronaq48720630