👈جو لوگ کافر ایکٹر کی خودکشی
پر RIP کر رہے ہیں۔۔۔
" ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں زیبا نہیں کہ مشرکوں کے لیے مغفرت کی دعا کریں ، چاہے وہ ان کے رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں ، جب کہ ان پر یہ بات کھل چکی ہے کہ وہ جہنّم کے مستحق ہیں۔
(سورہ التوبة آیت 113)
#ادب_کا_سفر
صافی صاحب انھوں نے کوئی غلطی نہیں کی ۔آپ لوگ کیمرے کے آگے آکر بکواس بکتے ہے ۔میں آپکو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ پول کرواؤ کے مولانا نے جو کہا سچ ہے یا جھوٹ نتیج آپکے سامنے ہو گا ۔آپکے میڈیا روم میں کتنی عورتیں پردہ کر کے آتی ہے۔اور آپ خود کتنا سچ بولتے ہے ؟
#ادب_کا_سفر
بس کردیں بس۔مولانا طارق جمیل نےغلطی کی تھیٍ نعوذباللہ کوئی کفر نہیں کیاتھا۔کھلے عام معافی مانگنا ان کےبڑے پن کاثبوت ہے۔ہم میڈیا والےدن رات دوسروں پر تنقید کرتے ہیں اس لئے اپنے اوپر تنقید، خواہ وہ ناجائز کیوں نہ ہو، پر ہمیں زیادہ حساسیت کا مظاہرہ زیب نہیں دیتا۔
ھیلو حامد میر ، محمد مالک وغیرہ وغیرہ۔۔۔!
۔۔ سنا ھے تمھارا دل دکھا تھا مولانا کے میڈیا کو جھوٹا کہنے سے ۔۔!
انھوں نے معافی مانگی ھے ۔۔!
کبھی تم لوگوں نے سوچا معافی مانگنے کا ؟ جھوٹ بولتے ھو ، غلط خبریں پھیلاتے ھو۔۔۔! پھر مکر جاتے ھو۔
@HamidMirPAK#molanaTariqJameel
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باسی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والوں
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے،،
#CoronaVirusUpdate#ادب_کا_سفر
میرے کپتان اگر اجازت ہو تو بل جلا دے ۔16 ہزار کمانے والا 50 ہزار بل کیسے دے گا۔
مار دیا آپ نے غریب کو مر گیا غریب۔میرے کپتان حساب ہو گا یہاں سے تو بچ جاؤ گے لیکن میرے رب کی عدالت سے کیسے بچ پاؤ گے
#ادب_کا_سفر
#CronavirusPakistan
ہمیں موت سے ڈرانے والوں قسم ہے اس رب کی جس کے ہاتھ میں ہماری جان ہے ہم پیدا ہی مرنے کے لیے ہوۓ ہے۔یہ کرونا ہمارا ایمان کمزور نہیں کر سکتا جو رات قبر میں ہے وہ گھر میں نہیں استغفار کثرت سے کرے۔دعا کرے جب روح نکل رہی ہو تو بس کلمہ شہادت نصیب ہو۔
#ادب_کا_سفر
اے انسان تو روز اٹھتے جنازے نہیں دیکھتا۔ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے ہم سے کئی لوگ بچھڑ کے چلے جاتے ہے۔لیکن ہم اپنی موت سے بے خبر ہے ۔اپنے ہی ہاتھوں سے مردے پر مٹی ڈال کے آنے والا یہ سوچ لے کل مجھے بھی ادھر ہی آنا ہے تو پھر اسکی زندگی بدل جاۓ۔یہ دنیا عارضی ہے
#ادب_کا_سفر
میرے کپتان سوال ہوگا ۔یہاں نہ ہوا تو قبر میں ہو گا ۔جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے۔آپ نے مایوس کیا سر ۔لیکن قیامت کے ہم ضرور پوچھے گے آپ سے کیونکہ وہاں سفارش نہیں چلتی انصاف ملتا ہے۔کس کا بھرم رکھا جارہا ہے۔کیوں ہمارے مسلمانوں کا خون اتنا سستا ہو گیا ہے۔
#ادب_کا_سفر
دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام اور پولیس/RSS کے غنڈوں کے ذریعے ریاستی دہشت گردی 20 کروڑ بھارتی مسلمانوں کوبالکل اسی طرح شدت پسندی کی جانب دھکیلے گی جیسے قابض بھارتی افواج کے اہل کشمیر پر مظالم اور کم و بیش 1 لاکھ کشمیریوں کی شہادتوں کے بعد کشمیری نوجوان شدت پسندی کی جانب مائل ہوئے۔