*Talents hv never bn enough, not even close2 enough* There was more said than done *Enlighten me if u can* Follow-bk 2avoid Unfollow) Muscat, Australia,Pakistan
@soldierspeaks اللّه کی شان۔ عمران خان کی سچائی کی گواہی عمران خان کے سخت ناقد اور سیاسی دشمن فضل الرحمٰن سے دلوا دی۔
واہ میرے مولا۔ تو بڑا بےنیاز ہے۔ کس نے سوچا تھا کہ ان کا بھانڈا ان کے اپنے مہرے کے ہاتھوں پھوٹے گا جو اس سازش کا خود حصہ تھا۔
Manna Dey Ji speaking about MUHAMMAD RAFI Sahab
https://t.co/ohniGWsiVK via @YouTube
World has practically seen, experienced & confirmed that:
Muhammad Rafi sahab was not only the Best Singer but was also the Best Human Being of the whole World !
SPB TALKING ABOUT MUHAMMAD RAFI WITH SINGER SONU NIGAM || TRUTH || AMAZIN...
https://t.co/wTSflBKsdJ via @YouTube
There’s ONLY one
the One ONLY Singer in this world
and that’s the Greatest of Greats MUHAMMAD RAFI sahab (Reh) !
@ashabhosle@SrBachchan
🌹 مجھےاس آیت سے بہت محبت ہے 🌹
جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کو سب راستے بند محسوس ہوئے تو وہ گھبرا گئے اور کہنے لگے اب تو ہم پکڑے گئے یعنی اب ہم بچ ہی نہیں سکتے پیچھے فرعونی ہیں اور سامنے ٹھاٹھیں مارتا سمندر،
تب موسیٰ علیہ السلام نے بہت مان سے جواب دیا ۰۰۰۰۰۰۰۰۰
*ہر گز نہیں، یقین مانو میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا* ✨
ہماری زندگی میں بھی راستے بند ہو جاتے ہیں ، جب کوئی ایک بشر بھی ساتھ کھڑا محسوس نہیں ہوتا آگے مستقبل کا خوف ہوتا ہے اور پیچھے ماضی کا غم
تب ہمیں الله کو موسی علیہ السلام والا مان دکھانا ہوتا ہے، اتنا ہی گہرا یقین اور اتنی ہی شدید محبت کہ میرا رب ہر گز مجھے چھوڑ نہیں سکتا وہ ضرور مجھے راہ دکھائے گا
پھر آپ دیکھیں گے سمندر کو ٹھہرا کر راستہ بنانے والا رب آپ سے مستقبل کا ہر خوف چھین لے گا اور آپ موسیٰ علیہ السلام کی طرح بے خوف و خطر اپنی اصل منزل کو پا لیں گے🌸
@GFarooqi ندیم انجم اس خوش فہمی میں مبتلا ہےکہ وہ اچھا مقرر اور بہترین اردو بولتا ہے۔
جس کےلیئے وہ آج یونیورسٹی میں کمپنی کا بیانیہ بتانے پہنچا لیکن طلبہ نے بتا دیا کہ تمہاری تقریر کسی کام کی نہیں ہیں ہمیں عمران خان چاہئے۔
وہ اس ملک میں سب سے بڑا ہیرو اور مقبول ترین سیاستدان ہے۔
Anu Kapooor speaking about Mohammed Rafi sahabs personality and last rec
https://t.co/e8GTzaUvxt via @YouTube
Nobody could ever compete with Greatest of Greats, Mohammed Rafi sahab (Reh), Never even in future !
@ashabhosle@SrBachchan@KapilSharmaK9@AnupamPKher
بریکنگ نیوز : جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی امریکہ کے اعلٰی عہدے دار سے درخواست کی ہے کہ ان کے معملات عمران خان سے ٹھیک کیے جائیں، بدلے میں وہ فوج سے عمران کے لئے معملات بہتر کرنے کی کوشش کرے گا ! لیکن جواب دیا گیا اب معملات عوام کی عدالت میں ہے اور جو کچھ ہو گا قانون کے مطابق ہو گا !
اس بات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ عمران خان عوام کی طاقت سے پھر آ نے والا ہے اور جنرل باجوہ کو آپنے کیے کی پاداش میں کاروائی کا خوف طاری ہو چکا ہے !
@ReadinWakil جمہوریت اکثریت رائے کا نام ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں طاقت اور دولت کو ہی جمہوریت سمجھ لیا ہے
جس کے پاس پیسہ اور طاقت ہے وہ چند لوگوں کے ساتھ ہی سسٹم کو خریدتا ہے اور جمہوری آوازوں کا گلہ گھونٹ کر مسند حکومت پر بیٹھ جاتا ہے.
پھر عوامی مسائل کی جگہ کرپشن کو اپنا حق سمجھ لیتا ہے
پوری ایمانداری اور تصدیق کے بعد بتایا جارہا ہے
اس دن
رات گیارہ بجے تک خان پر شدید پریشر ڈالا جا رہا تھا کہ الیکشن سے بائیکاٹ کریں جس کے لیے چار کمپنی کےاور ایک غیرملکی جو ایک صحافی کے ساتھ تھا خان کو منانے اور دھُمکا رہے تھے اڈیالہ کے تمام عملے کو باہر نکال دیا گیا صرف کمپنی کے بندے ہی اندر تھے فون پر ہر گھنٹے بعد رابطہ جاری تھا ،یہ کر دیں گے وہ کردیں ہم نے ایمرجنسی ٹوئٹ بھی کیا کیونکہ یہ سب کچھ خفیہ رکھا جا رہا تھا امریکہ اور برطانوی سفارت خانہ بھی پوری طرح رابطے میں تھے، اس لیے قاضی کا ٹائم بدلا جا رہا تھا ،عدالت میں سب کمپنی کے لوگ تھے اگر خان مان جاتا بائیکاٹ کا تو بلا مل جانا تھا لیکن الیکشن نہیں ہونے تھے اگر بلا واپس پی ٹی آئی کو مل بھی جاتا تو ٹکٹ جمع نہیں کرنے تھے کسی آر او نے کیوُنکہ ان کو بھی حکم جاری ہو چکا تھا ایک برگیڈر ریاض صاب تو غصے سے لال پیلے ہو کر خان کو کوئٹہ شفٹ کرنے کی اجازت مانگ رہے تھے ،جس کے لیے پہلے ہیلی کاپٹر تیار تھا ،لیکن بہت بحث کے بعد اور S والوں کے ہوتے ہوے یہ ممکن نہیں تھاایک کرنل جو ہیری کا بھیجا ہوا تھا اس نے تو پھانسی تک کی دھمکی دی ،جس پر خان نے اس کی طرف دیکھا اور کہا کچھ بھی کر لو میں قوم کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہوں اگر چوروں کے ساتھ بیٹھنا ہوتا میں جہان تک نہ اتا کرنل نے گالی دی تو برگیڈر نے اسے خاموش کرایا
آج خان نے وہ بیان میڈیا کو دیا کہ یہ مجھے پھانسی دینا چاہتے ہیں
اسلام ہے خان کو اتنا کچھ ہوتا ہے پھر بھی وکلا پرس کو کمپنی کی کی ہوئی بیغیرتیاں زیادتیاں نہیں بتاتا وہ چاہتا تو پرس والوں کو سب کچھ بتا کر ہمدردیاں لے سکتا ہے لیکن وہ نہیں کرتا وہ یہی کہتا ہے گھبرانا نہیں ساگا والوں کی طرف سے سلام ہے
شرائط کیا تھی
بائیکاٹ کرو یا اپوزیشن میں 55 سیٹوں کے ساتھ بیٹھ جاؤ kp میں زرداری کو پانچ سیٹ کسی صورت خارجہ پالیسی پر بیان نہیں دو گے ،جتنی بھی پارلیمنٹ میں خاص بل ائے تو مخالفت نہیں کرو گے آدھا پنجاب ن لیگ کا ہو گا
جو بھی رزلٹ ائے تم قبول کرو گے ،کوئی مخالفت نہیں
اسی بات پر خان کو اعتراض تھا آخری لمحے تک بشرہ بی بی کے زریعے بھی بلیک میل کیا گیا لیکن سلام ہے جو خان نہیں مانا کوئی اور انسان ہوتا کب کا مان جاتا اور اپنا آپ دیکھتا
ضروری جو عوام کوُپتہ چاہیے
نہ تو خان کے ساتھ ساری سیٹوں اور ناموں پر مشورہ ہوا نہ ہی خان کو اتنا ٹائم دیا گیا وہ سارے ٹکٹ لینے والے کے نام کا جائزہ لیتے ،جو وکلا یہ کہ رہے خان کے مشاورت کے بعد سب کو ٹکٹ دیے ہیں جھوٹ بول رہے ہیں ،صرف ساٹھ فیصد خان کو دیکھائے گے باقی جو کچھ ہوا وہ کمپنی کے وکلا کے اندر بیٹھے گھس بیٹھیے لوگوں نے کیا(تصدیق شدہ )
نہ ہی خان کو پلان بی کا پتہ تھا ،خان کے پاس پلان بی کے لیے سنی اتحاد پارٹی تھی جب کہ پارٹی کس نے بدلی ؟پھر پلان بی قاضی کے فیصلے سے پہلے کیسے باہر آیا ؟جلد پتہ چل جائے گا پلان بی کو خفیہ رکھا جانا تھا جب تک فیصلہ نہ اتا لیکن جس نے بھی لیک کیا پارٹی بدلی اس نے خان کی پارٹی کو نہ صرف بڑا ڈنٹ دیا ہے بلکہ چھرا گھونپا ہے ،لوگوں کو باتیں کرنے کا موقع دیا ہے تصدیق شدہ
جو بھی زمہ دار ہے ہماری سوال ہے ان لوگوں سے
حامد خان کس طرح اب میڈیا پر کہ سکتا ہے کہ میں نے پہلے کہ دیا تھا میں اس کی شخص گارنٹی نہیں دیتا ،لندن سے واپس آیا اظہر صدیق کس بے شرمی سے خان کوُمشورہ دے رہا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا جائے مروت کو کس نے کہا وہ معاہدہ جو یکطرفہ سائن والا تھا ٹوئٹ کرے ؟ گوہر اتنا معصوم غلط ٹکٹ بانٹ کر اسے پتہ ہی نہیں کس نے بانٹی ؟ اگر پلان لیک نہ ہوتا نہ ہی اسی دن گوہر کے گھر توڑ پھوڑ ہوتی نہ وہ جاتا نہ قاضی ٹائم بڑھاتا صرف خان پریشر ڈالا جا رہا تھا ادھر ٹائم نکالا جا رہا تھا ، کس نے شور ڈلنے کے بعدpti شوشل میڈیا پر خبر دی کہ ٹکٹ جمع کرا دو جب کہ پارٹی کا بدلنا نہ خان سے نہ پوچھا گیا نہ بتایا گیا کیوں ؟ایک ایسے شخص سے جو بیس سال سے خان سے بغض رکھتا ہو کیا خان اس سے اتحاد کرتا ؟ پارٹی میں موجود کمپنی کے بہت سے گھس بیٹھیے اپنی اپنی کاروائی حکم ملنے پر ڈال رہے ہیں آپ کوان کو پہچاننا ہو گا(تصدیق جاری
اب بلا نہیں ہے کیا ہو گا
اب تو اصل پتہ چلے گا کون کتنا پانی میں ہے اب ہر کوئی اپنے نشان پر زور لگائے اور جیتے پہلے جو پکی پکائی خان اور بلے کے نشان پر ملنی تھی اب زرا محنت کرنی پڑے گی زور لگائے اور جیت کر ثابت کریں آپ سچے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں
آج آپ نے ن لیگ کا جلسہ دیکھا کتنا پیسہ چلا اندازہ ہوا اب آپ عمران کے بغیر بلے کے بغیر اور ن لیگ پیسے کے ساتھ میدان میں ہے
کمپنی نے پورا اوکاڑہ گریژنُ کو جلسے بھیجا ہے اور آئندہ بھی ہر جگہ وہ جائے گا ،بلے اور خان کے جاتے ہی ن لیگ میں لوگ اے نہیں ہے بھیجے گے ہیں اور آئندہ بھی بھیجے جائی گے
China Surges Ahead in Global Electric Car Market Overtaking Europe
https://t.co/E9TaX1DGPi via @YouTube@OfficialDGISPR
Worth Listening !
Countries stood against USA are now Stronger & in Great Benefits !
@AhmadRa60180403 @soldierspeaks پورا پاکستان جانتا ہے کہ من پسند فیصلے لینے کیلئے مریم نواز کو فرخان وڑ ورک جیسے دلوں Pimps کو لفافہ دے کر ججوں کی ننگی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنا ہوتا ہے !
@FarhanKVirk
بھاڑے کاٹٹو، ٹٹا ہے ورک،
یہ جیتنے کیلئے اپنی ماں بہن بیٹی بھی پیش کر دے گا، یہ کتے کے جراثیم سے پیدا ہواتھا