@ReadinWakil باؤ کہتے ہیں
'مجھے کیوں نکالا'
مطلب جیل سے کیوں نکالا نکل کر ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا.
اور ان کا دوسرا گِلا ہے
'مجھے باہر کیوں جانے دیا'
واقعی نہیں جانے دینا چاہیے تھا ملاحظہ کریں کیسی کیسی سازشیں وجود میں آئی ہیں.
@siasatpk@SyedMusaGillani 2024 کے الیکشن میں این اے 111 کے 6 بار کے ایم این اے نے بھی کہا تھا کہ خان خود آئے میرے مقابلے پر
پھر ایک کونسلر لیول کے کارکن سے بری طرح شکست کھائی.
یہ متکبرانہ جملے بھی جلد رسوا ہونگے
ان شا اللہ