اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
بار بار 9 مئی کا کہا جاتا ہے تو ان کی پارٹی نے ایک آرمی چیف کو جہاز میں ہی فائر کر دیا اور کہا انڈیا میں لینڈ کر جاؤ کیا وہ ریاست پر حملہ نہیں تھا؟ علی امتیاز
ثمینہ @pasha_samina ، اللّٰہ آپکی اور آپکی بیٹیوں کی حفاظت فرمائے اور نعمتوں سے نوازے، آمین
باقی مریم نواز نے اپنی جماعت کے سب سے غلیظ ٹولے کو فالو کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کرنا تھا جو انہوں نے کر لیا۔
آپ ان غلیظ کامنٹس والوں کو سیدھا بلاک کر دیا کریں۔
میں نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مجھے واضح ہدایات دیں کہ آپ نے اسمبلی کی کارروائی نہیں چلنے دینی کیونکہ اسمبلی میں جو بھی قانون سازی ہو رہی ہے یہ غیر قانونی ہے کیونکہ یہ لوگ عوامی مینڈیٹ نہیں لے کر آئے، اقبال آفریدی
Posted by Admin
اسی لیے صدیوں سے یہ اصول ہے کہ فوج کو سویلینز اور انکے معاملات سے دور رکھا جائے۔ انکی چھاؤنیاں شہروں سے باہر بنائی جائیں تاکہ نفرت پیدا نہ ہو۔ بے جا مداخلت اور شہریوں پر گولی چلانے سے ایسے ہی نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔
یہ مناظر مقبوضہ کشمیر کے نہیں آزاد کشمیر کے ہیں جہاں بھارتی فوج نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے نہتے شہریوں کا خون بہایا ہے، پہلے مقبوضہ کشمیر میں ظلم ہوتا دیکھتے تھے ہم اب آزاد کشمیر کو بھی مقبوضہ کشمیر بنا دیا گیا ہے 💔
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا، کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے۔ عمران خان تا حال ویڈ میں ہیں،
جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کی جاتی ہے۔ عام لوگوں کو دہشتگردی قوانین کا سامنا ہے، عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن