11 ماہ میں پاکستان کی مہنگائی سے پسی ہوئی عوام کی جیبوں سے جعلی مسلط فارم 47 کی حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1,430 ارب روپے وصول کر لیے۔
مگر سوال یہ ہے کہ اس بھاری بوجھ کے بدلے عوام کو کیا ملا؟
کیا پٹرول سستا ہوا؟
کیا بجلی کے بل کم ہوئے؟
کیا آٹے، چینی، گھی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی آئی؟
کیا متوسط اور غریب طبقے کی زندگی آسان ہوئی؟
حقیقت یہ ہے کہ حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی نے ہر گھر کا بجٹ تباہ کر دیا ہے۔ مزدور، کسان، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور دیہاڑی دار طبقہ روز بروز بڑھتے ہوئے اخراجات کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے۔
کل جی بی میں جو ہوا، وہ الیکشن نہیں بلکہ 8 فروری کے ماڈل کا ری پلے تھا۔ عوام کے ووٹ کی توہین جمہوریت نہیں، سلیکشن ہے۔ اگر یہی روش رہی تو لوگ نظام پر اعتماد کھو دیں گے۔
🔴 گلگت بلتستان والوں!!
ووٹ دے دیا اپنے، اب ووٹ کے پہرہ دیں۔ فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن نہ چھوڑیں، اور مکمل رزلٹ آنے تک RO افسر کے دفتر کے باہر پرامن بیٹھے رہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2009 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)
ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے کرنے والے اس ٹولے نے یوگنڈا ایتھوپیا سے بھی برا حال کر دیا ہے پاکستان کا..
ڈنڈہ چلائیں یا جو مرضی چلائیں لیکن سچ یہ ہے کہ یہ کمپنی نہیں چل رہی !صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نیوٹرل ذرائع کے مطابق 🔥🔥
گلگت بلتستان میں عمران خان 95 فیصد ووٹ حاصل کر رہا ہے۔بغیر کسی کمپین کے عوام خود باہر نکل آئی ہے اور خود ہی کمپین کر رہی ہے۔ نوازشریف زرداری عوام میں نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔ لوگ گندی غلیظ گالیاں دیتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں فارم 47 والوں کو۔ عوام میں اتنی مقبولیت کے بعد 8 فروری سے بڑی دھاندلی کرنی پڑے گی خان کو ہرانے کے لیے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف