وارڈنز ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں، رات گئے بہاولپور سے بھاگ کر لاہور آنے والے تین بچے ٹریفک وارڈن کاشف کوفٹ ہاتھ پر روتے ہوئے ملے، ٹریفک پولیس نے تینوں بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا،
#Lahore#IGPunjab