پاکستان نے جامشورو پاور پلانٹ کے یونٹ-1 کو مقامی طور پر کان کنی کیے گئے تھر کے لِگنائٹ کوئلے پر منتقل کرکے آئندہ 26 برسوں میں 3.2 ارب ڈالر سے زائد کی بچت کا منصوبہ بنایا ہے۔
حکام کے مطابق اس منصوبے سے درآمدی کوئلے پر انحصار میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ قیمتی زرمبادلہ کی مد میں بھی خاطر خواہ بچت حاصل ہوگی۔
گل پلازہ میں شارٹ سرکٹ نہیں ہوا پلاننگ سے اگ لگائی گئی
ایک دکان دار کا دعوی
اگ کی ش��ت کو دیکھتے ہوے یہی لگ رہا تھا کہ اگ پلاننگ سے لگائی گئی اس کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور ڈبہ درانی کو سخت سزائیں ہونی چاہیے
#GulPlazaFire
#GulPlaza
بلا تھیلے سے باہر آگیا ،
کراچی کو وفاق کے حوالے اور 18 ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ ،
صلاح الدین، حکیم سعید اور کراچی میں پولیس افسروں کا قتل عام کس نے کیا؟
نواز شریف بریفننگ سن کر رو پڑے اور ایم کیو ایم سے اتحاد کیوں ختم کیا ؟
ہوشربا انکشافات
ولاگ
👇
https://t.co/W0UE7wtoKp
اسد قیسر کس منہ سے #Karachi کی سڑکوں کے بارے میں کہہ رہے ہیں ان کو اپنے #KPK کی حالت کا پتہ ہے وہاں مریضوں کی دوائی سے لے کر سڑکوں کی خستہ حالت ہے یہ #Karachi پر تبصرہ کر رہے ہیں #Pti نے بمباریوں کو #KPK میں مسلط کیا ہوا ہے جو ارمی کو اپریشن کرنے سے منع کرتے ہیں....See More
ایم کیو ایم والے یا تو حادثہ کا انتظار کرتے ہیں یا خود حادثے کراتے ہیں، مصطفیٰ کمال محسن کش ہے، اس نے اپنے قائد سے ہی غداری کی ہوئی ہے، سندھ جن کا ہے جو مالک ہیں آپ اس مالک کو مالک تسلیم کرو۔
یوسف بلوچ میمبر سندھ اسمبلی
صحافت تو وجیح ثانی ، اقرار منافق ، وسیم بادامی اور نادیہ مرزا بھی کرتی ہیں لیکن سنجے سادھوانی کی یہ گفتگو ان سب کہ صحافت پر بھاری ۔
اس پوری وڈیو کو سنیں اس میں جو اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ آگ لگی کیسے ، اس اہم نکتے پر کوئی بات نہیں کر رہا اور ہر ایرا غیرا نتھو کھیرا 18 ویں ترمیم کو بیچ میں لیکر آجاتا ہے ۔
1991 میں ایک میئر گل پلازہ کی لیز منظور کرتا ہے اور پھر 2003 میں دوسرے میئر نے غیر قانونی کنسٹرکشن منظور کی، اس وقت نہ پیپلز پارٹی کی حکومت تھی نہ 18 ویں ترمیم تھی، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی سطح پر اہم فورمز پر موجودگی نہایت ضروری ہے، کیونکہ یہاں صرف پاکستان کا مؤقف ہی نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی آواز بھی دنیا تک پہنچائی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے قیام کے روزِ اول سے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور ایک آزاد، پرامن وطن کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتا آیا ہے۔ پاکستانی قوم نے ہر دور میں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اخلاقی، سفارتی اور سیاسی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عالمی برادری میں پاکستان کا کردار اسی وقت مؤثر ہو سکتا ہے جب وہ اصولی مؤقف کے ساتھ مظلوم اقوام، بالخصوص فلسطین، کے حق میں آواز بلند کرتا رہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@NadeemAfzalChan
👇
جب وائٹل والوں نے کتے کی طرح مار کر ہارون آباد میں پھینک دیا تھا اس وقت بلاول بھٹو کا بھیجا چارٹر طیارہ اٹھا کر کراچی لے گیا تھا مگر کتے کو کھیر ہضم نہ ہوئی
@sh_basra
کرسیاں چاہیے تو کرسیاں پہنچا رہے ہیں !
کنٹينر چاہیے تو کنٹينر پہنچا رہے ہیں !
بندے چاہیے تو وہ بھی پہنچا دیتے ہیں 😃😃!
اور کیا کرے سندھ گورنمنٹ !
ناصر شاہ
👇
سڑک پر نہیں باغ جناح میں جلسہ کرنا ہے تو کر لو جس کی تم لوگوں نے اجازت مانگی تھی اور اجازت دے بھی دی گئی ہے۔ سڑکوں پر فتنہ فساد اور ان��شار پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔۔۔
سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
باغ جناح بھرنا آسان کام نہیں ہے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سیاست کریں گے تو جواب سیاست سے دیں گے
بلاوجہ سڑکیں بند کرنے اور انتشار پھیلانےکی اجازت نہیں دیں گے
سندھ حکومت نے ان کو فول پروف سیکیورٹی دی ہے
میئر کراچی مرتضی وہاب
@murtazawahab1
ہماری عدالتیں کبھی مثالی عدالتیں نہیں رہی یہاں بھٹو کو پھانسی دی گئی
ان ججز کے استعفیٰ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا انکے فیصلے ایسے نہیں تھے کہ عوام ان کیلئے باہر نکلتی
کیونکہ یہ ایک سیاسی جماعت کے رائٹ ہینڈ اور ٹول بنے تھے اب بھگتو
گوندل
سیلاب زدگان کو بتا دیں کہ تحت لاہور کی ملکہ عالیہ ان کا چیپٹر کلوز کر چکی ہے۔ سیلاب زدگان کو کہیں ان کا اللہ وارث ہے پنجاب حکومت کی طرف سے انہیں جواب ہے۔
اس خود پسند شو باز ٹک ٹاکر نے نہ BISP سے امداد ہونے دی، نہ وفاقی حکومت کو عالمی امداد کی اپیل کرنے دی اور نہ خود کچھ کیا سوائے بڑھکوں کے۔ اخے پانچ لاکھ دوں گی، دس لاکھ دوں اور دیا دلاسہ بھی نہیں۔۔۔💔
#حدہے
@Markhor_045 پہلے ریاستی اہلکارں کو سویلین کو شھید کرتے ہیں اُس پر جشن مناتے ہیں پھر جب ریاست چپیڑیں کروانا شروع کرتی ہے تو گریبان پھاڑ کر مظلومیت کارڈ بیچنے نکل آتے ہیں