سوال یہ نہیں کہ ایک ہارے ہوئے فرد کووزیراعظم کیوں بنایا گیا۔سوال یہ ہے کہ جب بیرسٹر افتخار الیکشن ہار گئے تھے تو انہیں اسپیشل سیٹ پر ووٹ دے کر کیوں اسمبلی ممبر بنایا گیا؟
#آزادکشمیر#الیکشن
ایران کے ساتھ جو ہونا تھا سو ہوگیا۔اب بھی ہوگا
لیکن خلیجی ریاستوں نے اگر اب بھی ریت سے اپنے منہ باہر نہ نکالے تو امریکا اپناوارکرگزرے گا۔
خلیج میں امریکی اڈے صرف ایران کے لیے نہیں ہیں!!
Undoubtedly, Iran has played its card at a critical moment.placing what can be described as an iron grip on the neck of the global economy. Trump wishes a thousand times over, winning such a war may not be as simple as it seems.this appears to be the writing on the wall
استقبل الأمين العـام لـ #الندوة_العالمية د.صالح بابعير بمكتبه بالأمانة العامة في #الرياض، وفد #الكشميريين المنسوبين إلى #مؤسسة_المساجد_والمدارس برئاسة الأستاذ محمد صغير قمر، وجرى خلال اللقاء بحث أوجه التعاون المشتركة في مجالات التعليم والدعوة والعمل الإنساني.
🔴 چین نے رواں ماہ بھارت سے جھڑپ کے دوران پاکستان کو ایئر ڈیفنس اور سیٹلائٹ سپورٹ فراہم کی۔
چینی مدد سے ریڈار سسٹمز کی تنظیمِ نو اور سیٹلائٹ کوریج میں بہتری لائی گئی۔
(ماخذ: بلومبرگ)
ہماری فوج کا بھی کا کوئی حال نہیں!!
وزیراعظم نے بھارت کوتھپڑ مارنے کا کہاانہوں نے میزائیل دے مارے😜
اسی لیے حکیم بے مرادانگارہ نے کہا ہے
"فوج اورحکومت میں دوریاں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں😅
اگر آپ جیت رہے تھے تو پھر یہ اچانک سیز فائر کیسے ہوگیا؟
یہ تو ایسا ہی ہے جیسے آپ سنچری کےقریب ہوں اور 99 کے سکور پر اننگز اچانک ڈکلیئر کر دیں۔
بھارتی فوج کی پریس کانفرنس میں سوال نے جنرل کو لاجواب کر دیا