یہ اُس وقت کی بات ہے جب وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر عوامی اختلاف ہوا تھا۔ وزیرِ اعظم سے ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی اور میں ایک ساتھ چل رہے تھے۔ معاملہ بظاہر حل ہو چکا تھا مگر شاہ جی نے مجھ سے کہا: "اسد جی، دراڑ تو پڑ گئی نا۔" پتہ نہیں کیوں آج یہ بات یاد آ گئی۔
Stop looking at life from your smartphone screen alone. Learn to zoom out. Have meaningful conversations, make real friends, speak to people and you’ll have a different perspective on life.
Once a man is hurt by the woman he loves, he will never forget that pain, never move on. He’ll hurt any girl who tries to love him, no matter how good she is. But he’ll never move on from that one bitch who left him broken. Even after she’s happily married & has kids. Dumbfucks.
ن لیگ کو ٹھیک ٹھاک جھٹکا لگا ہے کم از کم فی الحال تو قومی اسمبلی کی ویسے ہی قلیل نشستوں میں تین مزید گھٹ گئی ہیں جس انداز کی دیدہ دلیری سے دھاندلی ہو ئی اگر عدالتیں واقعی حرکت میں آگئیں تو ن لیگیوں کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے