#پولیس_کانسٹیبل_جمشید
پشاور پولیس لائن دھماکہ ایک”Strategic move” تھا،ایک ہی ساتھ 100پشتون شہید کردئےگئے۔
ریاست کی طرف سے نہ کوئی تحقیقات اور نہ دھشتگردی کے سبب بننے والے پالیسیوں پر کوئی بات۔
مگر افسوس صد افسوس کہ دھماکےکے خلاف آواز اٹھانے والے کانسٹیبل جمشید کو برطرف کر دیا گیا
حامد میر کا بڑا انکشاف
۔PTI کے چند لیڈرز نے بتایا کہ عمران خان اور ہمیں انتخابات ہونے کا یقین نہیں، جیل بھرو تحریک اس لیے ناکام ہوئی کہ لیڈرز اور کارکن سوچ رہے تھے کہ عمران خان تو 4، 4 مقدمات میں اپنی ضمانتیں کرواتا پھر رہا ہے، اور لیڈرز و کارکنان پنجاب کے جیلوں میں سڑ رہے ہیں
پشاور پولیس لائنز میں دھماکہ کے بعد احتجاج کرنے والا پولیس اہلکار ملازمت سے فارغ کردیا گیا، کیا پولیس انسان نہیں, انکے جذبات نہیں؟ دھماکے میں 80 سے زیادہ افراد شہید ہوئے تھے، انکو اپنے بھائیوں کی شہادت پر غم اور غصے کا حق بھی نہیں ؟
یہ تو بڑا مُناسب مطالبہ ہے لیکن صرف چیف نہیں اُس کے سارے ساتھیوں کا کورٹ مارشل انُکے ہم پیا لہ ججوں پر غداری کے مقدمات اور اُن کے سیاسی ٹاؤٹس کو روز مختلف چوراہوں پر دس دس کوڑے لگانے چاہئیں جن میں عمران خان سب سے پہلے ہو !!!!!
یہ اس پیٹرول پمپ کا پیمانہ 20 فیصد کم ہے جس کے دروازے پر لکھا ہے "واللہ خیر الرازقین" مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان ہے کہ رزق دینے والا اللہ ہے۔ باقی ان صاحب کے نزدیک سیاست دان چور ہیں اور ہم حاجی ہیں۔
فرح گوگن نے فیصل آباد صنعتی زون میں 8 کروڑ روپے کا پلاٹ خریدا، DHA اسلام آباد میں جائیدادیں بنائیں، ایف 7 میں پراپرٹی بنائیں، فرح کے شوہر اور اس کی بہن نے بھی جائیدادیں بنائیں اور بہن کے ذریعے لندن میں سارا بزنس چلارہی تھی
فخر درانی
جنرل امجد صاحب جو ارشد شریف صاحب کے قتل پر بھی پراپیگنڈا کرنے سے بعض نہیں آئے تھے
پہلے ارشد شریف کے قتل کا الزام طالبان پر لگاتے رہے اور بعد میں @MaryamNSharif اور نون لیگی ناصر بٹ پر لگا کر پراپیگنڈا کرتے رہے۔
جنرل امجد شعیب کیس کے حوالے سے مواد شئیر کرنے پر کچھ مخصوص گروہ کے لوگوں نے اکاونٹ کو رپورٹ کیا محض حقائق بیان کرنے پر ٹویٹر نے اکاونٹ پر 16 گھنٹے کی Restrictions لگادی گئیں۔
دلائل کا مقابلہ دلائل ساتھ کریں۔ شکریہ
وفاقی وزیرخزانہ @MIshaqDar50 صاحب آپکو بجائے Premium Luxury Prado V8 میں دیکھنے کے آج ایوریج کرولا میں دیکھ کر خوشی ہوئی آخر اوپر والی سطح پر بچت پالیسی کو اپنا لیا گیا
Good Initiative 👍🏻