آپ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا، مایوسی نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے۔
اگر آپ ہمارے ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے قافلے کا حصہ بن کر ایک ساتھ لڑنا چاہتے ہیں تو reply میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں 🙌
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🫶
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گارہوآمین یا رب العالمین♥️
#صباح_الخيرᅠ#خاتم_النبیین_محمدﷺ#سرمایہ_زیست
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں،
شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا،
اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔
آمین ثمہ آمین
السلام علیکم
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ
مومن تو وہی ہیں کہ جب اللّٰهﷻ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اُن کے دل ڈر جاتے ہیں۔
سورۃ الانفال (8:2)
اجتماعی پروموشن 🔥
جن دوستوں کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں.
پلیز ایک دوسرے کو سپورٹ کیا کریں اس میں ہی سب کا فائدہ نہیں ہے.
بریکنگ نیوز 🚨: اقوام متحدہ کا عمران خان پر جاری اسٹبلیشمنٹ کے ٹارچر کے خلاف بیان، اب تک 3.3 میلین لوگ دیکھ چکے ہیں🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
@PTIofficial
As Tuesday approaches, our anxiety increases. We wonder what might happen if the regime once more employs heavy-handed tactics against Ik, his family, and supporters. Will they allow the meeting?
Is there anyone to answer it?
#KhanInSolitaryConfinement@TeamiPians
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے،
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
أمين
﷽
🕋
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
صباح الخیر🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللہ! میں تجھ سے مانگتی ہوں صحت و عافیت، پاکدامنی، امانت داری، اچھے اخلاق اور تقدیر پر راضی رہنے کی توفیق۔
آمین.
🌿💚الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️💚🌿