اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج اور پی پی پی شعبہ خواتین کی ��رکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک
اسلام آباد: پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے درمیان آزاد کشمیر کی صورت حال سے متعلق مشاورت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور کو پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے حالیہ صورت حال سے متعلق تجاویز دیں
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمی�� کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے پی پی اے جے کے کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تجاویز کو سنا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی اور ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکائے اجلاس سے بات چیت
اسلام آباد: میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کروں گا اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے اسمبلی سے نکالا جائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی۔
صدر آصف علی زرداری نے ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔
صدرِ مملکت نے نمازِ عید کے بعد شہریوں اور عمائدین سے عید ملی۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر زرداری ہاؤس نواب شاہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری، ضیاء الحسن لنجار اور عاشق حسین زرداری نے بھی زرداری ہاؤس میں نمازِ عید ادا کی۔
م��ئر نواب شاہ رشید بھٹی، ڈپٹی میئر مبشر آرائیں، منتخب نمائندوں اور اعلیٰ افسران نے بھی عیدالاضحیٰ کی نماز میں شرکت کی۔
Eid ul Azha reminds us of sacrifice, compassion, and our duty towards one another. Today as we celebrate, let us remember those spending this Eid in grief and hardship, and strive to build a kinder and more compassionate world for future generations.
Eid Mubarak to all celebrating in #Pakistan 🇵🇰 and around the world. May this Eid renew in us the values of peace, brotherhood, and humanity.
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
اسلام آباد میں تاریخی سفارتی پیش رفت: امریکہ اور ایران کے براہِ راست مذاکرات کی تیاریاں مکمل!
اسلام آباد ایک اہم سفارتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد جنگ بندی کے تسلسل اور خطے میں استحکام کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات کا انعقاد ہورہا ہے۔ دونوں ممالک کے وفود اسلام آباد میں آمنے سامنے بیٹھ کر براہِ راست بات چیت کریں گے، جبکہ پاکستان کی جانب سے امن، سکیورٹی اور سفارتی معاونت کے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس پیش رفت کو خطے میں کشیدگی میں کمی اور پائیدار امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
#IslamabadSummit #PeaceTalks #USIranDialogue #Diplomacy #PakistanDiplomacy #MiddleEastPeace #GlobalPeace #ForeignPolicy #BreakingNews #WorldAffairs
We also remember Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, who carried forward the struggle for democratic governance in difficult circumstances following the imposition of martial law, and whose efforts, along with other political leaders, led to the Charter of Democracy in 2006.
It is also a day to pay tribute to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, the principal architect of the 1973 Constitution, whose leadership brought together divergent political forces to achieve agreement at a critical moment in our history.
تاریخ کے نازک موڑ پر پاکستان نے اپنی شاندار سفارتکاری سے نہ صرف امن کا پرچم بلند ک��ا بلکہ دنیا کو ایک ممکنہ تباہی سے بچانے میں کلیدی کردار ادا کر کے عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ وہیں دوسری جانب بھارت میں مایوسی، بے بسی اور صفِ ماتم کا سماں ہے جہاں نام نہاد “وشو گرو” کا بیانیہ تیزی سے زمین بوس ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔۔👇👇