According to @UN, Article 26 (Education for all) Education is out right But the administration wants to take away this right from students through expensive education. Authorities should take action on this matter
@UniversityofAg2@hecpkofficial@vcuaf#We_Reject_UAFfeehike
#UAF_فیسوں_میں_اضافہ_نامنظور
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی طلبہ اکٹھے ہوئے ہیں انہیں دنیا کا کوئی فرعون یا کوئی بھی شخص ڈرا نہیں سکتا۔ اب وقت ہے کہ اپنے جمہوری آئینی اور قانونی حق کو لیا جائے اور فیس میں اضافے کے خلاف دیوار بنا جائے۔ اور طلبہ اور اپنے حق کی آواز بنیں-