Marandi says “We are not Egypt, we are not Pakistan.”
Correct. You could never be Egypt the only Arab state that fought Israel head-on and forced a war that changed the map.
And you could never be Pakistan the country that built its own nuclear deterrent under sanctions while others still rent and mortgage theirs. Some nations make history. Others just talk.
پٹرول قیمت بڑھانے کے بعد
1-ایک جواز یہ پیش کیا جا رہا ہے۔۔
"اخے۔۔۔ہر ملک نے قیمت بڑھائی"
او بھئی۔۔
ہر ملک ایران/امریکہ کی
صلح کروانے کا دعویدار نہیں
ہر ملک
کے ساتھ"ایران"جیسے جنگ زدہ ملک کا بارڈر نہیں لگتا۔
جو دوائیوں/خوراک کے بدلے
سستا ترین تیل دے سکتا ہے اور
پہلے ہی وہاں سے ایک صوبے میں آ بھی رہا ہے۔
2-دوسرا جواز جن ملکوں میں تیل پیدا ہوتا ہے انہوں نے بھی قیمت بڑھائی۔
خلیجی ملکوں نے اس لیے بڑھائی کیونکہ جنگ میں ان کا بے پناہ نقصان ہو رہا ہے، پیسے کمانے کے لیے ان نے اپنے ملکوں میں ہی لوگوں سے کمانے کا سوچا کیونکہ 90% تو"غیر ملکی"ان کے ملکوں میں رہتے ہیں ان سے وہ کمائی کریں گے اور اپنی 10% عوام کی فی کس اوسط آمدنی بہت زیادہ ہے۔جبکہ
کینیڈا،امریکہ جیسوں نے اس لیے بڑھائی کہ وہاں آئل پرائیویٹ سیکٹر کے ہاتھ میں ہے حکومتوں کا کنٹرول نہیں۔
پرائیویٹ سیکٹر کو عالمی مارکیٹ میں بہتر ریٹ مل سکتا ہے اس لیے انہوں نے نفع کمانے کے لیے اپنے ہاں بھی بڑھا دئیے۔
پاکستان کی تو ایران کی ہمسائیگی کی وجہ سے پوزیشن ہی ساری دنیا سے الگ ہے۔
ویسے ایران فیکٹر کو سائیڈ پر بھی رکھ دیں تو بھی یاد رکھیں
حکومت ابھی بھی فی لٹر 180 روپے کما رہی ہے۔اگر حکومت اپنی لیوی مکمل ختم کر دے تو عوام کو ابھی بھی 300 روپے لٹر پٹرول بیچ کر ریلیف دے سکتی ہے۔
(حکومت کو اپنے پاس سے کوئی پیسہ نہیں ڈالنا پڑے گا بس یہ ہو گا کہ سرکاری محصولات کم اکٹھے ہونگے)
لیوی نا لینے کے لیے یا تو حکومت کو IMF سے سخت مزاکرات کرتے
امریکی دباو بھی استعمال کروانا ہو گا(کیونکہ آجکل تو یاری بھی بڑی ہے)
یا پھر بلوچستان بارڈر سے ان آفیشل آنے والے تیل پر آنکھیں بند کرنی ہونگیں تاکہ اس کی آمدورفت بڑھے اور
عوام کو سستا تیل ملے۔۔
ظاہر ہے۔۔اس سے حکومت کو لیوی تو اکٹھی نہیں ہو گی مگر
حکومت کو آفیشل چینل سے تیل کم امپورٹ کرنا پڑے گا جس سے ڈالر بچیں گے۔
مگر
ایشو یہ ہے کہ حکومت اپنی"لیوی"کمانے کے چکر میں
"لیوی"لگا کر عوام کی"بند"کر رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
کیا ستم کہ بارود کا ایندھن بنتے ہم لوگ جنگ کے شعلوں میں گھر چکے ہیں۔ گرجا گھروں کی گھنٹیوں میں end of times یعنی زمانے کے اختتام کی آوازیں گونج رہی ہیں۔ مقدس آسمانی صحیفوں میں آخری وقت کی تعبیریں ڈھونڈھتے اہل جُبہ کی زبانوں پر جاری ورد مزید تیز ہو گیا ہے۔ آسمان خون کی لالی سے چمک رہا ہے جبکہ فضا بارود کی بو سے مہک رہی ہے۔ خسارے میں رہنے والا انسان یہ سب اپنے فائدے میں گن رہا ہے یہ جانے بغیر کہ وقت کی رفتار سانسوں کی گنتی ختم کرتی چلی جا رہی ہے۔
کالم عاصمہ شیرازی: یہ جنگ کون جیتے گا؟
https://t.co/73LM2HcgYY
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور ہر ممکن کوشش کی ہے۔ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی، مگر تمام خلوص اور کاوشوں کے باوجود دراندازی اور جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔
بحیثیت مسلمان، مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی دعا اور آرزو ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم سب اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہیں نہ کہ ایک دوسرے کا خون بہائیں۔ افسوس کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور موثر جواب دیا اور اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔
یہ پاکستان ہی تھا جو ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ۔افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے سے سوائے ہزیمت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔
ہم امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
Most ecommerce teams run retention in reactive mode.
Customers churn.
Revenue dips.
Then the team scrambles to send a winback or a promo.
And sure, sometimes that works.
But it’s inefficient, unpredictable, and way too manual.
What if you could predict who’s going to churn before they do?
Or know who’s ready for their second order before they ghost you?
That’s what @NathanSnell at @RaleonHQ is solving.
It’s not just automating what you already do.
It’s helping you operate ahead of the curve with AI-driven retention infrastructure.
Here’s what it gives you:
✅ Behavior-based segments that update automatically
✅ Purchase and churn predictions that guide your campaign planning
✅ Send strategies built on real performance data, not guesswork
The result? More emails sent, better timing, and stronger LTV without adding headcount.
If you’re still reacting to customer behavior, it’s time to level up.
Raleon helps you shift from reactive to predictive, and it makes all the difference.
Check them out >> https://t.co/76l1ZJcem5
P.S. I’m a paid advocate for Raleon, but only because I’ve seen firsthand how powerful Raleon is for ecommerce teams.
ایران کا بیلسٹک میزائل جب اصفہان سے اسرائیل کی جانب فائر ہوتا ہے تو سب سے پہلے اسے عراق میں موجود امریکی فوج، یو اے ای میں موجود فرانس کے رافیل طیارے (جنہیں دبئی اپنی ائر سپیس استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے) اور خلیج فارس میں پہرہ دیتے یو ایس ایس کارل ونسن طیارہ بردار جہاز جدید ترین میزائل ڈسٹرائرز سے نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایرانی میزائل ان تمام جدید ترین ہتھیاروں سے بچ نکلے تو اردن کی اپنی فضائیہ اور اردن میں موجود امریکی فوج کے ساتھ ساتھ قبرص سے برطانوی رائل ائر فورس کے ٹائفون اور ایف تھرٹی فائیو طیارے آ لیتے ہیں۔
ان تمام اژدھوں سے بھی بچ نکلے تو اسرائیل کا ائر ڈیفنس سسٹم ایرو تھری 2000 کلو میٹر دور سے ہی اسے خلا میں مارنے کی کوشش کرتا ہے، وہ ناکام رہے تو ایرو ٹو زمین کی فضا میں پہنچتے ہی 1500 کلو میٹر سے 500 کلو میٹر تک آتے آتے اسے تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اس سے آگے ڈیوڈ سلنگ نامی ڈیفنس سسٹم اس کا 300 کلو میٹر سے 40 کلو میٹر تک پیچھا کرتا ہے۔
ایرانی میزائل ان تمام سسٹمز کو دھوکہ دے کر نکل بھی آئے تو آخر میں اس کا واسطہ آئرن ڈوم سے پڑتا ہے۔ یہ 70 کلو میٹر سے 4 کلو میٹر تک کی رینج میں اس میزائل کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
کیا دنیا میں کسی بھی ملک کے میزائل کو اپنے ہدف تک پہنچنے میں اتنی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اور یاد رہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل اس کے اپنے بنائے ہیں جبکہ اس میزائل کو روکنے والے ہتھیار ترقی یافتہ ترین ملکوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا اوجِ کمال ہیں۔
اس انتہائی پیچیدہ صورتحال میں اگر چند ایک میزائل بھی تل ابیب میں ٹھکانوں کو نشانہ بنا دیں تو یہ ایران کی بہت بڑی کامیابی شمار ہو گی لیکن ایران نے تو اسرائیل کی کمر توڑ کے رکھ دی خدارا ایران کے عزم کی توہین نہ کریں
اسلامی ممالک کو ایران کی مدد کرنی چاہیے جتنی کر سکتے ہیں جیسے کر سکتے ہیں
کاپیڈ
@antaccetturo Imagine building a whole “Titan” empire on other people’s work, and then forgetting to pay them.
Must be exhausting juggling all those excuses instead of just paying your team.
But hey , why pay talent when you can just ghost them, right?
#LyingTitans#CEOofExcuses
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ!
وزیر اعلیٰ نے سول سیکرٹریٹ کو تاریخی اور قدیمی حالت میں بحالی پراجیکٹ کو سراہا۔
سیکرٹریٹ میں میوزیم کا افتتاح بھی کیا۔
سیکریٹریٹ میں زیر تکمیل پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا۔
چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان نے بریفنگ دی۔
"Happy Monday, everyone! 🌞
🤜 Let's put an end to procrastination this week and continue the struggle.
📈Growth happens outside of our comfort zone.
🏊Dive into this week headfirst and let's make magic happen! 💪
#MondayMotivation
Want to grow your Online writing Career? 📝✍️
👉 Practice writing on daily basis
👉 Find your Niche
👉 Create a Portfolio
👉 Network with other professionals
👉 Keep Learning
#contentwriting#writingcommunity#writing