Well said @BBhuttoZardari
So well said. And so true.
Miss you representing us abroad.
As you say,
It’s not in some “imagine past” but NOW that The Butcher of Gujrat, The Butcher of Kashmir and if I might add … the Butcher of the Free Indian Media .. is PM of India. Twice now.
Insane.
We have our share of insane. But this is pretty damn insane.
Also The Butcher of Indian Secularism.
It’s now a religious state run by people who call themselves Modi Baghts.
🙄
مفتاح اسماعیل کی پوری کوشش ہے کہ عمران خان لوگوں کو سڑکوں پر نکالے یا نہ نکالے لوگ ��س حکومت سے تنگ آ کر خود ہی سڑکوں پر آ جائیں عام پاکستانیوں کے صبر کا اتنا امتحان نہ لیا جائے کہ کل کو اس حکومت کے وزراء کے لئے سڑکوں پر نکلنا دشوار ہو جائے
اس سے زیادہ ظلم کیا ہ�� گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے