#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔#JusticeForSindhEmployees
:Sharing as received
کسی کو بھی لاہور میں مریضوں کے لیے آکسیجن بھروانے,آکسیجن گیس سلنڈر کے حوالے سے دقّت پیش آرہی ہو وہ فوری طور پہ شاہد نوید ملک 03338411149 پہ رابطہ کرے شکریہ
آپ اس پیغام کو آگے بھیجیں تاکہ اس وقت مشکل میں گرفتار افراد کی مدد ہوسکے شکریہ
ریفرنس کی ضرورت نہیں